اینوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجسی کا ڈرائیور سیلاب کی وجہ سے خاندان سمیت خیمہ میں رہ رہا ہے، جبکہ اسے کوئی حکومتی یا فلاحی اداروں کی امداد ابھی تک نہیں ملی۔ آج اس سے بھی دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی ہوگی۔ @Jhagra
کارکردگی کا زمانہ ہے کیڈرز اور ایسوسی ایشنز کے بلبوتے پر پوسٹنگز اور تعیناتیوں کا زمانہ گیا۔اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن نے پراونشل مینجمنٹ ایسوسی ایشن اور سیکرٹریٹ ملازمین کی جانب سے دیگر سرکاری ملازمین کے حوالے سے تضحیک آمیز بیانات کی مذمت کی ہے
صدر امین خان نے کہا ہے کہ اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس میں اعلی عہدوں پر براجمان سیکرٹریٹ و پی ایم افسران کو بسترہ گول کرنے کیلئے جلد ہی سٹرٹیجی کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹوریٹس میں عہدوں پر قابض دیگر کیڈرز کے ملازمین کو ری پیٹری ایٹ کیا جائے
آفیسرز ایسوسی ایشن کا پی ایم ایس اور سیکرٹریٹ ملازمین ایسوسی ایشن کی بیانات پر اظہار برہمی،اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ملازمین کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کسی صورت قبول نہیں.سیکرٹریٹ اور پی ایم ایس ایسوسی ایشن خواب خرگوش سے جاگ جائیں،
23مارچ: آج کےروز ہم اپنے مادرِوطن پاکستان کیصورت میں برِصغیرکےمسلمانوں کیلئےایک الگ وطن کےقیام کی قرارداد کی یادمناتےہیں۔میری جماعت اورحکومت ایک منصفانہ سماج اورخودمختار فلاحی ریاست کےحوالےسے جنابِ قائداعظم محمدعلی جناح کےتصورات ونظریات کےساتھ آگےبڑھنےکاپختہ عزم کئےہوئےہیں۔
23 March: Today we commemorate the Resolution for the founding of a separate homeland for the Muslims of the subcontinent - our beloved homeland Pakistan. My Party & govt are committed to carry forward the vision of our Quaid Jinnah for a just society & a sovereign welfare state.
مقروض ملک کےعیاش حکمران۔۔
خیبرپختونخواکےوزیراعلی @IMMahmoodKhan کی سیکورٹی کےلئے343پولیس اہلکارتعینات۔ ماہانہ خرچہ 1کروڑ20لاکھ۔صوبے کےVIPs کی سیکیورٹی پرنعینات3192پولیس اہلکاروں پرخرچ 11کروڑ17لاکھ سےزائد۔سادگی/کفایت شعاری کی دعویدار @PTIofficial کی سادگی/کفایت شعاری فراڈ ہے۔
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس آفیسر ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈیڑھ بنیادی تنخواہ کے بطور الاونس کے حصول کیلئے دائرکردہ کیس میں حکومت سے بار بار کمنٹس مانگے گئےجو بروقت جمع نہ کئے گئے، کورٹ نے حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے پندرہ دن کے اندر اندر کمنٹس جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ #equalpay4all@Jhagra
A detailed discussion with the leader of the opposition @GreatDurani regarding disparity in pay & allowances of Directorate officers #equalpay . @Jhagra@IMMahmoodKhan
دیگر کیڈرز افسران اور اٹیچڈ ڈیپارٹمینٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں بہت زیادہ تفاوت ہے اس تفاوت کو ختم کیا جائے۔ انہوں اسمبلی فلور پر کہا ہے مہنگائی کے اس طور میں ایک جیسے سرکاری ملازمین کے درمیان امتیازی سلوک نا انصافی ہے۔
تحریک التوا کے مطابق صوبائی سیکرٹریٹ سمیت دیگر کیڈرافسران کو ایگزیکٹو الاؤنس کے نام پر بنیادی تنخواہ کا ڈیڑھ گنا بطور الاونس دیا جاتا ہے لیکن اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس کے ملازمین کو اس الاؤنس سے محروم رکھا گیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر @GreatDurani نے آج پختونخوا اسمبلی میں اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس افسران کی آواز بن کر دیگر کیڈرز کے برابر تنخواہ بارے تحریک التواء جمع کرایا۔ جسے سپیکر @MushtaqGhaniPTI نے بحث کے لیے منظور کرلیا۔ہم ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں @IMMahmoodKhan@Jhagra
Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah on Thursday accused the federal government of having launched an ‘unrealistic rotation policy’ for transfer and posting of Pakistan Administrative Services and PSP Police Service of Pakistan officers.
https://t.co/WtquWrpH44
@hasankhyber یہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں - سپیشلائزیشن کا دور ہے۔ جنرلائز لوگ اداروں کو تباہی کے دہانے پر لے گئے ہیں۔ اب وقت ہے کہ ہر فیلڈ کے سپیشلسٹ لوگوں کو انتظامی طور پر اداروں کے سربراہ کے طور پر رکھا جائے۔ نہیں تو اس ملک و قوم کا اللہ ہی حافظ
اگر سول سروسز اکیڈمی کی سربراہ کا یہ لیول ھوں تو پھر جو سول افسران یہ اکیڈمی پیدا کرتی ھے انکا تو سٹینڈرڈ ہی کچھ اور ھوگا...
مطلب "ھر شاخ پہ آلو بیھٹا ھے"
الووں کے جنگل میں تو آلو ہی ھونگے.
سیاحت کے بیشتر منصوبے این او سی جاری نہ کرنے کی وجہ سے التوا میں پڑ گئے ہیں
منصوبوں کے این او سیز محکمہ جنگلات نے جاری نہیں کئے ہیں
کیا سیکرٹری جنگلات کی تبدیلی بھی یہی وجہ ہے ؟