میرا چیلنج ہے پٹواریوں کو کہ آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی پی ٹی آئی کا کھمبا نواز شریف سے زیادہ مقبول ہے.
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#عوام_کا_لاڈلا_عمران
جی شاہد آفریدی کو ہم نے سر پہ بیٹھا کے پاکستان کا ہیرو بنایا تھا
اج دیکھتے ہیں کہ عوام میں ان کی کیا اہمیت رہ گئی ہے ؟؟
شاہد افریدی کے لیے لائک
❤شہریار افریدی کے لیے ری پوسٹ ❤
جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی
کٹی ہے برسر میداں مگر جھکی تو نہیں
آج شہید صحافت ارشد شریف شہید کی پہلی برسی ہے، اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے اور ان کے قاتلوں کو ہماری آنکھوں کے سامنے نشان عبرت بنائے تاکہ ہمارے دلوں کو سکون مل سکے
#ArshadShareefShaheed@javerias