ضروری تو نہیں کے 27 ستمبر کو ہی مارچ ہو
موجودہ حالات کے مطابق اسی اگست میں نکلنا چاہیے
اتنی کوتائیاں کیوں
خدا کی قسم بعد میں پچھتاوگے
پر پھر پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
ہاں البتہ نقصان ہوگا بہت زیادہ ہوگا ناقابل تلافی ہوگا
پارلیمنٹ چھوڑو۔ ڈرائنگ روم چھوڑو۔ استعفیٰ دو۔ کے پی بند کرو۔ جنہوں نے خان کے نام پہ مراعات لیں، اب وہ سر پہ کفن باندھیں۔ بکواس بند کرو اور ردِعمل ٹھنڈا نہ کرو۔ احمد علی خان
#pakistan@ahmedalikhan01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
رات گئے عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا اب ،عوام گیدڑ شپ کو چھوڑے اس نوجوان کا ساتھ سب نکلیں ان کے ساتھ عمران خان سب سے زیادہ ضروری ہے نہ کہ یے گیدڑ شپ نکلو اب سب ،✌️💪🏾
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
شہباز گل نے وسیم عباس کا چیلنج قبول کر لیا
وسیم عباس صاحب آپ نے کہا عمران خان ہماری زبانوں کی وجہ سے جیل میں ہیں میں پوچھتا ہوں یاسمین راشد کس کی زبان کیوجہ سے جیل میں ہیں فاطمہ جناح کیساتھ جو کچھ ہوا وہ کس کی زبان کیوجہ سے ہوا
آپ نے کہا اگر آپ میں پِتا ہے تو پاکستان آئیں آپ پہلے یاسمین راشد عمر چیمہ کو ہی عدالت سے انصاف دلوا دیں میں آ جاؤں گا مجھے پتا چل جاۓ گا کہ پاکستان میں مجھے انصاف ملے گا
آپ نے کہا کہ فاطمہ جناح کو اس ملک نے غدار قرار دیا اس ملک نے نہیں ان جرنیلوں نے غدار قرار دیا آپ ہمت پیدا کریں اور جرنیلوں کا کہیں
آپ نے مجھے چیلنج دیا ہے میں آپ کا چیلنج قبول کرتا ہوں مجھے بتائیں کب لائیو آنا ہے میں حاضر ہوں
شہباز گل
ایک وفادار بہن کا اپنے بہادر بھائی کو خراج تحسین۔
ترجمہ:
تم سفارتی مصروفیات کی چمکتی روشنیوں میں نظر نہ بھی آؤ،
وہ لوگ بھی تمہیں بھول جائیں جنہیں تم اقتدار میں لائے،
تم چاہے وہ سب حاصل نہ کر سکے جس کی تمہیں خواہش تھی، اس لیے تکلیف میں بھی ہو سکتے ہو،
لیکن یاد رکھو:
تم ہمارے دلوں میں بستے ہو، ہماری دعاؤں میں ہو، اور ہماری چھوٹی سی جدوجہد کا حصہ ہو۔
ہم تمہارے لیے بولیں گے، تمہارے لیے دعا کریں گے، اور جو کچھ بھی ہم سے بن پڑے گا کریں گے،
کیونکہ تم نے اپنی پوری زندگی بھر جو کچھ بھی کر سکتے تھے، وہ کیا!
اصلی شہزادے(کراؤن پرنس) کو سر عام گالی دی کچھ نہ ہوا، یہاں ملکہ (جو ہیں بھی نہیں ) کہنے پر جرمانہ ہو گیا، حالانکہ یہ گالی نہیں تھی، اصلی بادشاہت تو یہاں ہے، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔
اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہلے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔
پی ٹی ائی کی موجودہ قیادت کے کمپرومائز رویئے کے پیش نظر عوامی مطالبہ ہے کہ
بیرسٹر گوہر کو ہٹا کر فلفور علیمہ خانم کو پارٹی کا چیرمین بنایا جائے جس کو علیمہ خانم سے تکلیف ہے وہ استعفیٰ دے اور دفع ہو جائے