شمالی وزیرستان کے تحصیل میر علی حیدر خیل گاوں میں ایک اور ڈرون حملے نے 22 ماہ کے ننھے حماس ولد کاشف کی جان لے لی جبکہ اس کی ماں زخمی ہوگئی۔ کیا ماں کی گود میں سوئے اس معصوم کا کوئی قصور تھا؟ وزیرستان کی سرزمین گزشتہ دو دہائیوں سے جنگ اور لہو کی آگ میں جل رہی ہے۔
#Waziristan
آج چیف آف وزیر #محترم سینٹر ملک_ فریداللہ_خان اسپرکہ وزیر ایکس فیڈرل منسٹر اور میرے #والد_محترم کی برسی کا دن ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے.
آمین ثم آمین.
😭💔😭
#Black_Day#29_May_2005
آج سینیٹر ملک فرید اللہ خان وزیر شہید کی 20ویں برسی ہے۔
انہوں نے وزیرستان میں امن کی خاطر اپنی جان دی۔
پچھلے 20 سالوں میں ہمارے سینکڑوں مشران پرائے جنگ کا ایندھن بنے۔
اللہ سب کو جنت میں اعلیٰ مقام دے۔
#RemembringMalikFaridullahWazir