عمران خان صاھب اپنے جلسوں میں چولستان میں پانی کے لیے آواز بلند کریں آپکی آواز آج کل حکام بالا سن رھےھیں
شائد انہیں شرم آ جاۓ اور پیاسوں کو پانی مل جاۓ
ایک آپ سے ہی امیدیں وابستہ ہیں
براہ کرم ریٹویٹ کر کے آواز خان صاھب تک پہنچا دیں
@bilal_sheikh508@HamidIqbal71761@IG_Zahra یعنی تقریبآ 42 کروڑ پاکستانی روپے ؟؟؟
اؤ بھائی کچھ بھی نہیں ہیں اتنے پیسے ساقے کنجر کے لئے اس نے کونسا جیب سے دینے پاکستانی خزانہ زندہ باد
@officialzain060 کہنے کو اس سے عشق کی تفسیر ہے بہت
پڑھ لے تو صرف آنکھ کی تحریر ہے بہت💞
.
بیٹھا رھا وہ پاس تو میں سوچتا رہا
خاموشیوں کی اپنی بھی تاثیر ہے بہت۔💞
#فسانہ_عشق#اردو_زبان
خواجہ آصف پاکستان کا دفاع کا وزیر ہے
اسٹبلشمنٹ اس سے بیان دلواتی ہے ۔
اس سے دو طرح کی نبض چیک ہو جاتی ہے
ایک تو پاکستانی عوام کی دوسرا عالمی طاقتوں کی ۔۔ اسکے بعد یہ ڈیلیٹ کروا دیتے ہیں
ایک بار پھر سے خواجہ اصف کا تاریخی یوٹرن
پرسوں ایک بیان سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوا، الجزیرہ نے رپورٹ کیا کہ پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ "پاکستان ابـراہیم اکارڈ کا حصہ نہیں بنے گا اور ہم اسـرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے"
جب میں نے یہ بیان پڑھا تو مجھے خود جھٹکا لگا کہ یہ غلام اتنا دلیرانہ بیان کیسے دے سکتا ہے
میں نے بڑی تحقیقات کیں انٹرنیٹ پر مگر مجھے اسکا کوئی ایسا بیان نہیں ملا
لیکن چونکہ الجزیرہ کی خبر تھی تو میں نے سوچا شاید کوئی آف دی کیمرہ بیان دیا ہوگا اسے سراہنا چاہیے
پھر سوشل میڈیا دیکھا تو خواجہ آصف کے چرچے تھے، یہاں تک کہ انصافی بھی خواجہ آصف کی تعریف کررہے تھے
میں نے ایک دوست صحافی سے پوچھا کہ یار تم نے یہ بیان کسی جگہ خود سنا ہے؟
تو اُس نے کہا کہ الجزیرہ رپورٹ کررہا ہے تو ٹھیک ہی ہوگا، سنا تو میں نے بھی کسی جگہ نہیں ہے
خیر، دو دن گزر گئے، اور یہ بیان مسلسل سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں آج رات کیا ہوا
آج رات اُسی الجزیرہ نے، جس نے یہ بیان چلایا تھا، خود معافی مانگ لی کہ ہم سے غلطی ہوگئی ہے، خواجہ آصف نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے
اور اب پتہ چلا ہے کہ خواجہ آصف پچھلے دو دن سے الجزیرہ والوں کی منتیں کررہا تھا کہ میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے، برائے مہربانی تم لوگ اسکو میرے نام سے منسوب مت کرو
پہلے بھی خواجہ آصف نے اسـرائیل کے متعلق ایک ٹویٹ داغی تھی جو چند گھنٹوں بعد ہی ڈیلیٹ کردی تھی اور آج ایک بار پھر سے یہ "دوڑ گیا جے"