کلمہ حق وہ ہے جو طاقتور کی موجودگی میں بولا جائے، 7 ماہ سے آئین کی روح پارہ پارہ، ریاستی فسطائی ہتھکنڈے، جعلی مقدمات، انسانی حقوق کی پائمالی، شخصی جمہوریت، اقدار اور احتساب کی دھجیاں مگر سپریم کورٹ کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی،جسٹس عمر عطا بندیال کا دور سیاہ ترین دور کہلائے گا
ارشد کے قاتلوں کے لئے میں روز بدعا کرتی ہوں مجھے اللہ کے قہار و جبار ہونے پر یقین ہے وہ کن کہے گافیکون ہوجائے گاوہ ایسا انصاف کرے گا کہ ہم پرسکون ہوجائیں گے۔ ارشد کا نام پاکستان کی تاریخ میں امر ہوگیا ہے اور اس کے قاتل گمنامی میں مریں گے
It's been a wonderful journey with Karachi Kings. Thank you @Salman_ARY bhai, KK management, and players. I am grateful for all the love, support, and lessons and wish you the very best.
To all Karachi fans, aap hamare the or hamesha rahayn ge.
Dear @DailyMailUK , Pls take back your case against @CMShehbaz . We the public of Pakistan fear he wont pay the money from his pocket but from poor taxpayers money. You surely wouldnt want that.
میرےہم وطنو دیکھ لو کہ آپ کے ملک میں مقتدر ادارےکے افراد جنرل فیصل، بریگیڈیر فہیم اور ایف آئ اے کہ اہلکاروں کے خلاف ایف آئ آر تک نہیں کٹ سکتی۔برطانیہ کے چھوٹے جج میتھونکل نے ہماری عدالتوں کو بتایا کہ "ان کے قانون میں وزیراعظم اور عام شہری برابر ہیں"
کبھی کسی کے لیے بددعا نہیں کی لیکن دل سے دعا ہے کہ اے میرے اللہ ! ارشد شریف شہید کو قتل کروانے والوں کو نشانِ عبرت بنادے۔ یا اللہ ان درندوں کو اسی تکلیف سے ضرور گزارنا جس سے ارشد صاحب گزرے۔ یا اللہ انکی زندگی اور موت دونوں مشکل بنادے، یہ سسک سسک کر جیئں اور تڑپ تڑپ کر مریں۔ آمین
باعثِ احترام چیف جسٹس صاحب، اعظم سواتی آپ کو دیکھ رہے ہیں، ارشد شریف کے ورثا آپ کو دیکھ رہے ہیں، عمران خان آپ سے سوال کر رہے ہیں، قوم آپ کو دیکھ رہی ہے. آپ کو اپنے منصب کی زمہ داری نبھانا پڑے گی یا اعلان کر دیں کے طاقتور کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں
Enough is enough. The State is only strong if the nation is behind it. Time for Establishment to realise Centre of Gravity of the State lies in the nation. Rulers did not accept this & lost half our country. Arrogance of brute power must end. When will we learn from our history?
We all will wait. Time is the best teacher and observer. History will be written with evidence as to who destroyed our economic, political, and social structure for personal gains, and greed? (12/12)