#BunerWithHafizNaeem
بونیر تو بھئی چھا گیا
بونیر پورا کا پورا حافظ کے ساتھ
بونیر کا مطالبہ
بھتہ لیوی نا منظور
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
#BunerWithHafizNaeem
بونیر ګل دہ، نمیر!🌹
حافظ ایک بار پھر پشتو زبان میں❤️❤️
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف جاری تحریک اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پریس کانفرنس .
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr#لیوی_بھتہ_نامنظور
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد دھرنے کے35 ویں دن حلقہ خواتین حیدرآباد کے تحت جلسہ عام سے محترم لیاقت بلوچ صاحب نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان خطاب کر رہے ہیں ۔
LevyBhattaNaManzoor#
آخر رسید کے 2 کروڑ 75 لاکھ روپے کہاں سے آئے؟
شہباز شریف نے 600 کروڑ روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں کیوں خریدیں؟
اس سے ان کی ذہنیت کا پتا لگتا ہے کہ عام لوگوں کو نچوڑنے میں تو بہت ایکٹیو ہوتے ہیں لیکن اپنا حساب دینے ہوئے ان کو اچھا نہیں لگتا۔
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
لاہور۔ جماعت اسلامی کے جلسہ عام کے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا
قیادت نے سڑک پر دھرنا دے دیا
کارکنان کی شدید نعرہ بازی
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
ملک بھر سے کارکن اسلام آباد چل پڑے ہیں، کوئی رکاوٹ راہ نہیں روک سکتی۔ ٹرین مارچ کل ملتان پہنچ کر ختم ہو گا جس کے بعد بذریعہ سڑک آگے بڑھیں گے، حافظ نعیم الرحمن کا ٹرین مارچ سے خطاب
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ#IslamabadLongMarch
جب قائد کارکنوں کے شانہ بشانہ ہو تو امید، عزم اور حوصلہ نئی بلندیوں کو چھونے لگتا ہے۔
ٹنڈو آدم میں حافظ نعیم الرحمن کے ٹرین مارچ کے استقبال کے خوبصورت مناظر
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
وارم اَپ ٹو اسلام آباد
شرقی ٹو ریڈ زون
19 ستمبر، ہفتہ، شام 07:00 بجے
میلینیم مال تا گورنر ہاؤس۔۔��
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta
کراچی سے ٹرین مارچ سے روانگی کے وقت امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کا سندھ کے عوام کو پیغام دیتے ہوئے
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September