شہید جمہوریت
اپنے آئینی حقوق کی جدوجہد کرنیوالے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
@sultanvirani@IrshadBhatti336 If power is the trust of the people, then decisions should also be made with the will of the people, not in closed rooms. When will the people be told the full truth?🤔
@sultanvirani@KhawajaMAsif If power is the trust of the people, then decisions should also be made with the will of the people, not in closed rooms. When will the people be told the full truth?🥰😍
یہ خبر چل رہی ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نے مجھ پہ بہت ظلم کیا ہے-
وقت کے یزید نے کوئی کثر نہیں چھوڑی عمران خان کو توڑنے کی مگر بشریٰ بی بی نے بھی ایک وعدہ کیا تھا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بنیں گی، طاقت بنیں گی۔ وہ وعدہ پورا کیا!