واہ بھئی واہ۔
پوری رپورٹ کردی کروڑوں درختوں لگانے کی تعریف بھی کردی۔ خیبرپختون خواہ ہرا بھرا ہوگیا یہ بھی دکھا دیا
مگر
عمران خان نے یہ کیا تھا اتنا سچ کہنے کی اخلاقی جُرات نہیں ہوئ۔
پہلا اعتراف ۔۔ دونوں جماعتوں نے تسلیم کر لیا مینڈیٹ جعلی ہے
دوسرا اعتراف۔۔ نظام کے نمبر 2 مرکزی کردار نے تسلیم کر لیا کہ ہم سے نظام نہیں چل سکا۔ تباہ ہو گیا۔
UN Rapporteur Alice J Edwards expresses grave concern over Imran Khan’s 33 months in near-total solitary confinement, and Bushra Bibi’s deteriorating health and vision loss without medical care. She calls on Pakistan to investigate and provide medical treatment in line with international law. #FreeImranKhan #FreeBushraBibi
@UNHumanRights@UN_SPExperts
“ماشاءاللہ آپ کا جذبہ دیکھ کر یقین ہو گیا کہ آپ وہی جوان ہیں جن پر عمران خان نے صحیح اعتماد کیا تھا۔ عمران خان جیل میں بھی کہتے تھے کہ میرے نوجوان اپنی حقیقی آزادی کے لیے خود لڑیں گے اور اس ملک کو بھی سنبھالیں گے”۔
علیمہ خان
عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔
An immediate inquiry needs to be held on the police firing on unarmed protesters killing at least 25 and injuring hundreds.
In France despite protesters hurling petrol bombs at the police, not once were they fired upon by the police
Under the smokescreen of arson, which any independent investigation will show was pre planned to justify the crackdown on PTI, there is no mention in the media discourse of the massive violations of our fundamental right to protest peacefully
And no mention of an inquiry into the killing of at least 25 peacefully protestors and wounding of around 600.
@OfficialShehr Next step , out of those 480 accounts 479 are involved in leaking exam papers and the one who leftover was actually watching on door if nobody is coming in …
ان لوگوں کو ابھی تک احساس نہیں ہوا کہ عوام اب اس ڈرامے کو مزید برداشت نہیں کرے گی۔ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ لوگ بے وقوف ہیں۔ ان سے مزید اچھے کی توقع مت رکھیں۔
خان صاحب کی قید تنہائی کے وہ سوشل میڈیا کے لوگ بھی ذمہ دار ہیں جو ان سیاسی لوگوں کو اکسیجن فراہم کرتے ہیں ان کے ہر الٹے سیدھے فیصلوں کو سپورٹ کرتے ہیں 😡
@OfficialShehr@_Mansoor_Ali lhe have done enough now he is about to retire so let him be happy… he just know how to criticize PTI rest all are in his good books
اپ کبھی ان سے حقیقت میں مل کر دیکھیں اور سوال کریں کہ اپ لوگوں نے خان صاحب کی رہائی کے لیے کیا لائے عمل اختیار کیا ہے ۔۔۔تو یہ شدید ناراض ہو جاتے ہیں ۔۔۔ان لوگوں کے رویے کیمروں کے سامنے اور حقیقتا کچھ اور ہیں
They tried to crush Imran Khan & Awaam. The only thing they managed to crush was the reputation of their own institution along with country’s economy.
IK supporters will never give up!
Hope the fascism ends soon! It’s time to let Pakistan heal.
#FreeIK804#StreetMovement