رب سے باتیں کرنے کے لیے رب کا ہونا پڑتا ہے غیروں سے لمبی لمبی باتیں تو نہیں کی جاتی نا؟
رب کے ہو جاٸیں اور رب کو اپنا بنا لیں اور پتہ ہے رب کا کیسے ہوا جاتا ہے؟جب رب کو یاد کریں تو پھر دوسرا کوٸی شخص، کوٸی خیال، کوٸی چیز، دل میں نا آۓ صرف آپ اور آپ کا رب 🤍❤️❤🩹🌸
زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے، مسکرا��یں۔۔❤️❤🩹
کہ یہ زندگی صرف اس "رب" کی امانت ہے،جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا۔ شکر ادا کریں۔کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں، بلکہ اس کا ئنات کا رب ہے۔✨🩶
الحمدللہ رب العالمین
چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے جگنو تو خود ہماریے اندر جگمگا رہے ہوتے ہیں۔
پھر ہم عارضی سہاروں میں کیوں انھیں ڈھونڈتے ہیں...؟ جبکہ انسان کو پتہ بھی ہوتا ہے دوسروں پہ انحصار اپنے کمزور ہونے کی نشاندہی ہے....!!!!
میرا ایمان ہے
جس آنکھ سے بےبسی کے آنسو گرتے ہیں نا
اللہ انہی آنکھوں سے شکرانے کےآنسوبھی گراتا ہے،
یقین نہیں ہے تو ایک بار اللہ کے آگے اپنی بےبسی کا اظہار رو کرو
اسےبتاو توسہی کہ تم کتنے لاچار ہو !
قسم ہے اس پاک ذات کی
وہ تمہاری آنکھوں سے شکرانے ک��آنسو نہ گرائے تب کہنا.
*کسی کے ایک دو جملوں کی وجہ سے اپنا سارا دن ضائع نا کریں...ماض�� اور مستقبل کے خوابوں اور فکروں میں اپنے جذبات نہ لگائیں...کیونکہ ایسے جذبوں میں اللہ کی یاد نہیں ہوتی...اور جب اللّٰہ کی یاد نا ہو تو وقت بہت مشکل ہوجاتا ہے...!!!🌸*