جیسا کہ میں نے پہلے کہا، اگر آپ ہزاروں کی تعداد میں آجائیں تو کوئی آپ کی طاقت کو نہیں توڑ سکتا! مجھے تختبائی پر بہت فخر ہے! آپ نے ثابت کر دیا ہے کہ آپ اپنے لیڈر عمران خان سے محبت کرتے ہیں اور آپ کی ہمت ہمارے آنے والے کنونشنوں کے لیے امید کا باعث ہے!
As I said, if you come in thousands, no one can break your strength! I am very proud of the people of Takhtbai! You proved you love your leader Imran Khan and your courage is source of hope for our conventions ahead!
Considering the amount of lies churned out by "Her Highness" everyday, she should be declared undisputed winner of the Guinness World Record for biggest liar ever.
آج وہ شخص زندان میں پڑا ہے جس کی ایمانداری کی، جس کی مسلم امہ کے لیڈر ہونے کی ،جس کی جرت کی ،جس کی دلیری کی قسمیں اس کے دشمن بھی اٹھاتے ہیں -خان صاحب کے الفاظ ہیں کہ "نواز شریف کو وہ انصاف دلائیں گے اور عمران خان کو میری قوم انصاف دلائے گی _ خان نے اپنا انصاف آپ سے مانگا ہے تو کرو خان کے ساتھ انصاف- اس نے عدالتوں سے انصاف نہیں مانگا اس نے کہا مجھے آپ انصاف دلائیں گے -کیا پاکستانی قوم خان صاحب کو انصاف دلانے کے لیے تیار ہے؟
جب عوام اپنی ذاتی خوشیوں میں بھی سیاست اور عمران خان کو لے آئیں تو اس کا مطلب ہے بات گراس روٹ لیول تک چلی گئی ہے اور عوام کی ضد ہے کہ وہ حکمران اپنی مرضی سے چنیں گے
#میرا_لیڈر_ہے_عمران#دل_نہیں_چھوڑنا