رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔
(صحیح بخاری، ۱۴)
ہم سب کی خواہش ہیکہ جمعیت کے تمام فالورز ایک ساتھ جڑ جائیں، سب کو ایک ساتھ مینشن کیا جائے یہ ممکن نہیں، پوسٹ کے کمنٹس میں خود کو مینشن یا ٹویٹ کو لائیک ری ٹویٹ کرنے والے سب ایک دوسرے کو فالو کریں گے، میرےدو اکاونٹ ہیں میں بھی سب کو فالو کروں گا
@SamiSwati_JUI
ایسے مینشن کریں
جمعیت طلباء اسلام کے زیر اہتمام منعقد شدہ آل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کانفرنس کے بعد جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول فاٹا اور اسلام اباد کے صدور کا
گروپ فوٹو
#JTI_APC4Students_Rights
ہمارے مربی و رہنما سید منور حسن صاحب کی طبیعت کافی ناساز ہے۔
قوم سے ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل ہے۔
اللہ تعالی ان کا سایہ تا دیر قائم رکھے۔ آمین