‘او ھو میری جان۔۔۔ آپ تو رونے لگ گئی۔۔۔ پوپ کورن کھانا ھے میری فیری نے؟’ محمد بھائی نے بلکل بابا کے انداز میں پوچھا۔ ‘اے۔۔۔’
سلوٰی نے اے کہ کر ھاتھ آگے کیا۔
Writing new story about brother's love for his sister. Will you read? Only for under 15 #UrduStoryForKids
My story:
سلویٰ کی بہنا
آئو بچو سنو کہانی۔ ۔۔۔ یہ ہے کہانی ایک بہت ہی پیاری سی بچی پرنسس سلویٰ کی۔ سلویٰ کے ملک کا نام پری پور ہے۔ پری پور میں، ساری پریاں رہتی ہیں۔ سلویٰ بھی ایک پری ہے۔ سلویٰ کے بابا، پری پور کے، کنگ ہیں۔ ایک بار سلویٰ نے اپنے بابا سے پوچھا ... #UrduStory
سلویٰ کی بہنا
آئو بچو سنو کہانی ۔۔۔ یہ ہے کہانی ایک بہت ہی پیاری سی بچی, پرنسس سلویٰ کی۔ اس کے ملک کا نام پری پور ہے۔ پری پور میں، ساری پریاں رہتی ہیں۔ سلویٰ بھی ایک پری ہے۔ سلویٰ کے بابا، پری پور کے، کنگ ہیں۔ ایک بار سلویٰ نے اپنے بابا سے پوچھا۔۔۔
Would you like to read #story?
I kept quiet when you first lied to me. I kept quiet when i saw your changing behavior gradually. I kept quiet, when you tried to find excuses to end up everything. i kept quiet when you chose new path and i couldn't go with. i kept quiet on everything just to see you happy.