One more addition to the Greatest Achievement of Sindh Government to bring water in the desert areas of Thar. Chairman PPP will inaugurate water Supply Scheme for 85 Villages area to cover 185 KM of Desert .In Acchro Thar ,District Sanghar close to Indian Border
#SangharBhuttoKa
ہمیں ابھی آپ کی اور خدمت کرنی ہے یہاں پر عالمی معیار کا ہسپتال بنانا ہے، جہاں بالکل مفت علاج ہوگا ،عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
سانگھڑ کے پسماندہ ترین علاقے کے لوگ جو صدیوں سے پیاسے تھے اور اپنی پیاس بجھانے کیلئے ،بارش کی دعائیں مانگا کرتے تھے اور پھر بارش کے پانی کو جمع کر کے اپنی اور اپنے بچوں کی پیاس بجھاتے تھے۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh
آج میرے لیے اس سے زیادہ خوشی کاکوئی لمحہ نہیں کہ ''اچھڑے تھر جا منھنجا ماروئڑا ، ائیں جھانگیئڑا، ھاٹی پیاسا نہ رھندا '' ۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh
نون لیگ اور ان کے اتحادی ہوں یا پاکستان تحریک انصاف ان نام نہاد بڑی پارٹیوں نے پچھلے پانچ سال صرف اپنی ذاتی لڑائی میں گذار دیئے۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh
سیاستدانو، میڈیا والو سن لو کہ خلق خدا کیا چاہتی ہے۔ مانگ رہا ہے ہر انسان روٹی کپڑا اور مکان ،علم صحت سب کو کام اور میں یہ منشور لیکر آپ سے ووٹ مانگنے آؤنگا، مجھے آپ کی طاقت چاہیے مجھے عوام کی طاقت چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
چاہے وفاق میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہو یا سندھ حکومت کا غربت کم کرنے کا پروگرام ۔ پاکستان پیپلز پارٹی تو غربت سے لڑتی رہیگی لیکن یہ ظالم حکمران انہوں نے غربت نہیں غریب مٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
ان کے پاس میٹرو بس بنانے کیلئے تو اربوں روپے ہیں مگر یہ غریب ترین عورتوں کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کارڈ کینسل کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
ان کے پاس امیروں کے قرضے معاف کرنے کی تو طاقت ہے مگر غریبوں کی امداد کرنے کی سکت نہیں یہ امیروں کو Tax Amnesty Scheme تو دے سکتے ہیں مگر غریبوں کو دو وقت کی روٹی نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
نون لیگ پتا نہیں کونسی دنیامیں رہتی ہےجو ان کو لگتا ہےکہ غربت دیرینہ مسئلہ نہیں ہے یہ کیسےسوچتے ہیں کہ غربت مسئلہ نہیں؟ ہمارے یہاں لوگ غربت کی وجہ سےخودکشی کر رہے ہیں غذائی کمی کی وجہ سے لوگ بیماریوں کا شکار ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
میں آپ سے پوچھتا ہوں کیا غریب عورتوں کا حق مارنا جائز ہے؟ کیابینظیر انکم سپورٹ پروگرام عوام کی فلاح کا پروگرام نہیں؟ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
سن لو نون لیگ والو، تم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر سے شہید بی بی کی تصویر تو ہٹادی مگر لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالو گے؟ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
اس کے کارڈز پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی تصویر لگی ہے اور کیونکہ اس پروگرام کے تحت غریب ترین عورتوں کی مدد ہوتی ہے اسی لیے وہ غریب عورتوں کو دیے گئے کارڈزکینسل کر رہے ہیں اور ان کا حق مار رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
پاکستان پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسے انقلابی پروگرام کا آغاز کیا لیکن نون لیگ کو یہ پروگرام اس لیے پسند نہیں کیونکہ یہ پروگرام شہید بی بی کے نام پرہے اور یہ شہید بی بی کا ویژن تھا بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
پاکستان پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسے انقلابی پروگرام کا آغاز کیا لیکن نون لیگ کو یہ پروگرام اس لیےپسند نہیں کیونکہ یہ پروگرام شہید بی بی کے نام پرہے ، اور یہ شہید بی بی کا ویژن تھابلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی (30)سالہ سیاسی جدوجہد کا مقصد (1973)کے آئین کی اصل حالت میں بحالی تھی اور ہم نے اٹھارویں ترمیم کے ذریعے ان کے مقصد کو پورا کیا ۔ آپ بتائیں ہم کس طرح اس پر حملے برداشت کرینگے۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa
انہوں نے تو پانچ سال میں NFC Award تک نہیں دیا ،میں انہیں یہ بتاتا چلوں کہ پاکستان پیپلز پارٹی اٹھارویں ترمیم پر حملہ برداشت نہیں کریگی۔ بلاول بھٹو زرداری
#KhidmatMainSabSayAagaySindh#SangharBhuttoKa