اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی ��امیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
26 مئی ہو، سانحۂ مریدکے ہو یا اب آزاد کشمیر کے سانحات۔۔۔ موجودہ حکومت اور اُس کے اصل “حکمرانوں” نے بربریت کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ درجنوں لوگ شہید ہوئے یا سینکڑوں، اس سے قطع نظر موجودہ رجیم کا ہر سانحے میں مکمل میڈیا بلیک آؤٹ، مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسانا اور پھر شہادتوں کی خبر اور لاشوں کی تعداد کو چھپانا تاریخ کا بدترین ظلم ہے۔ سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت میں جو بھی ملوث ہے اُسے قرار واقعی سزا دیں لیکن عام شہریوں پر سیدھی گولیاں برسانے کی روایت قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول ہے۔
عمران خان کو جیل میں ڈال کر تم نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان ایک جیل خانہ ہے ۔۔ تمہیں عمران خان کو باہر لانا ہوگا ۔۔
عمران خان اس ملک کی سیاست کا محور ہیں۔ وہ اس ملک کو اکٹھا رکھنے والی شخصیت ہیں۔ اس وقت پورے پاکستان کے لوگ عمران خان کی جانب دیکھ رہے ہیں- @salmanAraja
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
🚨برازیل کے سائنسدان جلنے کے زخموں کے علاج کے لیے مچھلی کی کھال استعمال کر رہے ہیں، جو اپنے کولیجن اور زیادہ نمی کی وجہ سے زخموں کو تیزی سے بھرنے، درد کم کرنے اور داغ سے بچانے میں مدد دیتی ہے۔
@iqrarulhassan کونسی کامیابی
جنگ بندی کرانے سے کیا قرضے معاف ہو گئے اکانومی گروتھ کر گئی یا یو اے ای کی قسط ختم ہو گئی یا مشرق وسطی کہ ویزے فری ہو گئے کیا کامیابی ہو گئی ایل کا سر