گاؤں گولپور کے لیے الگ واٹر سکیم کی فیسبلٹی رپورٹ تیار ہو چکی ہے 💧
محکمہ پبلک ہیلتھ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ آفس پروسیجر جلد مکمل کر کے فنڈز اور ٹینڈر جاری کریں تاکہ عوام پانی کی نعمت سے مستفید ہو سکیں۔ 🙏
#گولپور#صاف_پانی#حق_عوام#CommunityEffort#WaterForAll

الحمدللہ سی۔ ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ڈائریکشن اور پورٹل ٹیم کی خصوصی شفقت سے گاؤں گولپور واٹر سکیم پروپوزل پبلک ہیلتھ لاہور کو ارسال۔انشاءاللہ امید رمضان المبارک سے گولپور گاؤں کو خوشخبری ملے گی فنڈز منظور کی۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@AmirHQureshi
#Golpur — Please include Golpur in the Model Village Program.
We respectfully request the Government of Punjab to include Golpur, Pind Dadan Khan, Jhelum, to ensure clean drinking water, better infrastructure, sanitation and other basic facilities.
#ModelVillage#Jhelum
Please include Golpur in the Model Village Program.
Respectfully request the Government of Punjab to include Golpur, District Jhelum, in the Model Village Program to provide clean drinking water, better infrastructure, sanitation, and other essential facilities
#modelvillage
گولپور میں عوام کو پینے کے لیے یہ پانی دیا جا رہا ہے۔ 💔
کیا یہ پانی انسانوں کے پینے کے قابل ہے؟
متعلقہ حکام خدارا فوری نوٹس لیں اور گولپور کے عوام کو صاف اور محفوظ پینے کا پانی فراہم کریں۔
#Golpur#CleanWater#PindDadanKhan#Jhelum
گاؤں گولپور تحصیل پندانخان ضلع جہلم، پنجاب حکومت سے درخواست ہے ہمارے لیے میٹھے پانی کی سکیم دے۔ فزبیلٹی رپورٹ ساتھ اٹیچ ہے
گولپور کو ماڈل ویلج والے پروگرام میں شامل کریں
#گولپور#golpur#ماڈل_ویلج
گولپور گاؤں میں شفاء خانۂ حیوانات کی عمارت 28 سال سے منہدم، ڈاکٹر اور ادویات ناپید۔
2022 اور 2025 میں درخواستیں، جواب: بجٹ نہیں۔
بالآخر ہائی کورٹ نے سیکرٹری لائیو اسٹاک پنجاب کو فوری بحالی کا حکم دے دیا۔
اب عملدرآمد درکار ہے۔
شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین، گاؤں گولپور، آج بھی میٹھے پانی سے محروم ہے 💧
فزیبلٹی رپورٹ تیار ہے، مگر فنڈز کی منظوری تاخیر کا شکار۔
رمضان قریب، عوام شدید مشکلات میں ہیں۔ 🙏
#گولپور#صاف_پانی#حق_عوام#CommunityEffort#WaterForAll
یونین کونسل گولپور کی ریپئرنگ ہو رہی ہے، نئی بلڈنگ شامل نہیں۔
معززین، جو حکومتی نمائندوں سے تعلق رکھتے ہیں، حقائق بتا کر نئی بلڈنگ کے فنڈز کی منظوری کے لیے کوشش کریں۔
وقت: ایک ہفتہ۔
#unioncouncilgolpur#PindDadanKhan#گولپور#golpur
گاؤں گولپور کے لیے الگ واٹر سکیم کی فیسبلٹی رپورٹ تیار ہو چکی ہے 💧
محکمہ پبلک ہیلتھ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ آفس پروسیجر جلد مکمل کر کے فنڈز اور ٹینڈر جاری کریں تاکہ عوام پانی کی نعمت سے مستفید ہو سکیں۔ 🙏
#گولپور#صاف_پانی#حق_عوام#CommunityEffort#WaterForAll
گاؤں گولپور کے لیے الگ واٹر سکیم کی فیسبلٹی رپورٹ تیار ہو چکی ہے 💧
محکمہ پبلک ہیلتھ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ آفس پروسیجر جلد مکمل کر کے فنڈز اور ٹینڈر جاری کریں تاکہ عوام پانی کی نعمت سے مستفید
ہو سکیں۔ 🙏
#گولپور کو ماڈل ویلج پروگرام میں شامل کیا جائے
#گولپور#صاف_پانی
گاؤں گولپور، تحصیل پنڈ دادن خان، ضلع جہلم آج بھی میٹھے پانی جیسی بنیادی نعمت سے محروم ہے۔
فیسبلٹی رپورٹ تیار ہے مگر فنڈز کی منظوری میں تاخیر عوام کے لیے مسلسل اذیت بن چکی ہے۔
حکومتِ پنجاب اور متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں۔
#Golpur#Jhelum#PindDadanKhan#CleanWater#PunjabGovt
صاف پانی ہمارا بنیادی حق ہے، احسان نہیں۔
گولپور واٹر سپلائی اسکیم کی فزیبلٹی اور تخمینہ پہلے ہی منظور ہو چکا ہے۔ اب مزید تاخیر نہیں، فوری فنڈز جاری کر کے کام شروع کیا جائے تاکہ عوام کو صاف اور محفوظ پینے کا پانی مل سکے۔
#Golpur#CleanWater#Jhelum#Pakistan
الحمدللہ! پرانی واٹر سپلائی لائن کے پائپ تبدیل کرنے کا کام شروع ہوگیا۔ آواز اٹھانے والے تمام دوستوں کا شکریہ۔
لیکن یہ صرف عارضی حل ہے۔ اصل حل گولپور کے لیے علیحدہ پائپ لائن ہے، جس کی فزیبلٹی رپورٹ تیار ہوچکی ہے۔ اب فنڈز کے اجراء تک ہماری کوشش اور آواز جاری رہنی چاہیے۔
#Golpur
الحمدللہ! پرانی واٹر سپلائی لائن کے پائپ تبدیل کرنے کا کام شروع ہوگیا۔
مگر یہ عارضی حل ہے۔ مستقل حل گولپور، کے لیے علیحدہ واٹر سپلائی لائن ہے، جس کی فزیبلٹی رپورٹ تیار ہوچکی ہے۔
ہمارا اگلا ہدف فنڈز کا اجراء اور منصوبے پر عملی کام کا آغاز ہے۔ مستقل صاف پانی کی فراہمی
#گولپور