"قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ"
(ترجمہ: اے اللہ! تو ہی ملک کا مالک ہے، جسے چاہے بادشاہی دے اور جس سے چاہے چھین لے، اور جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔)
اللہ اس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے اور اسے وہاں سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا، اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو اللہ اس کے لیے کافی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے رزق میں حلال برکت، کشادگی اور فراوانی عطا فرمائے اور تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین
2/2
ہے، اللہ اس کے لیے (مشکل سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔
اور اسے وہاں سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو اللہ اس کے لیے کافی ہے۔ بے شک اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے۔ اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک اندازہ مقرر کر رکھا ہے۔
گاؤں گولپور کے لیے الگ واٹر سکیم کی فیسبلٹی رپورٹ تیار ہو چکی ہے 💧
محکمہ پبلک ہیلتھ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ آفس پروسیجر جلد مکمل کر کے فنڈز اور ٹینڈر جاری کریں تاکہ عوام پانی کی نعمت سے مستفید ہو سکیں۔ 🙏
#گولپور#صاف_پانی#حق_عوام#CommunityEffort#WaterForAll
گاؤں گولپور کے لیے الگ واٹر سکیم کی فیسبلٹی رپورٹ تیار ہو چکی ہے 💧
محکمہ پبلک ہیلتھ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ آفس پروسیجر جلد مکمل کر کے فنڈز اور ٹینڈر جاری کریں تاکہ عوام پانی کی نعمت سے مستفید ہو سکیں۔ 🙏
#گولپور#صاف_پانی#حق_عوام#CommunityEffort#WaterForAll
الحمدللہ سی۔ ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ڈائریکشن اور پورٹل ٹیم کی خصوصی شفقت سے گاؤں گولپور واٹر سکیم پروپوزل پبلک ہیلتھ لاہور کو ارسال۔انشاءاللہ امید رمضان المبارک سے گولپور گاؤں کو خوشخبری ملے گی فنڈز منظور کی۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@AmirHQureshi
Please include Golpur in the Model Village Program.
Respectfully request the Government of Punjab to include Golpur, District Jhelum, in the Model Village Program to provide clean drinking water, better infrastructure, sanitation, and other essential facilities
#modelvillage
#Golpur — Please include Golpur in the Model Village Program.
We respectfully request the Government of Punjab to include Golpur, Pind Dadan Khan, Jhelum, to ensure clean drinking water, better infrastructure, sanitation and other basic facilities.
#ModelVillage#Jhelum
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلًا
مشرق اور مغرب کا مالک (ہے اور) اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ