Secrets Spilled on What it Takes to Get Published in My #YouTube Spotlight Interview Series
⭐️Tali Shammas @talishammas Author, Podcaster & Literary Agent
CLICK THE LINK & SUBSCRIBE FOR FREE to Watch All my Author Interviews!
https://t.co/uqTGiSqzO3
#ShamelessSelfpromoMonday
🔹#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام 🔹
🔹 َجَزَاكُمُ اللہ خیر 🔹
خــوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
اللّٰه کریمﷻ آپ کو سلامت رکھے۔
اپنی دُعاؤں میں یـاد رکھیں۔
آمین ثم آمین يا رب
ایک مرے ہوئے انسان کو معلوم نہیں کہ تم نے اس کی میت پر کتنے آنسو بہائے ہیں۔
لیکن ایک زندہ انسان کو مرتے دم تک یاد رہتا ہے کہ تم نے اسے کتنا رلایا ہے۔۔۔
#TDR_now
دوتہائی کی حکومت کواس لیےنکالاگیاکہ لاءاینڈآرڈر کی صورتحال تھی گورنرراج اورایمرجنسی لگےاتنےدن گزرگئےاس بعد کسی نے دہشتگردی کاذکرتک نہیں کیا بلکہ ایک مض��یکہ خیز صورتحال ہے فیصل کریم کنڈی تجاوزات خالی کرارہےہیں انٹر نیشنل ڈونر سےسرمایہ کاری کررہےہیں اوبھئی آپ ایمرجنسی اورگورنررول لگاکراس گراونڈ پرلائےگئےتھےکہ لاءاینڈآرڈرٹھیک کریں گے ان کااس کےعلاوہ باقی ہرچیز پردھیان ہے
@AmirMateen2 @Jhagra @Rabiya_Ahsan #PTIofficial #kp #emergency #imrankhan
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبحِ بخیر
یا اللہ رب العالمین،ہمیں ہردکھ,تکلیف,ذلت, رسوائی,مصیبت اورپریشانی سےمحفوظ فرما، اپنےلامحدودخزانوں سےرزق حلال,صحت,طویل عمر, خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما، اور ہمیں دنیا و اخرت میں ��رخرو فرما۔
ﺁﻣﯿـــــــــــﻦ ثم آمین
Good morning
طویل مدت کےبعدمولاناکی سیاست میں اینٹری۔۔۔ مگرمولاناکا ایکٹیو رول ہونہیں ہوسکتاوہ تب ہوتااگرمحمودخان اچکزائی کے ذریعےاس کا انچارج بنادیاجاتا،مولانااپوزیشن میں اپنارول ادانہیں کرسکتےکیونکہ پی ٹی آئی اورمولاناکےدرمیان اتنی تلخ کلامی ہو چکی ہےیہ ساتھ توبیٹھ سکتےہیں مگرقریبی دوست نہیں بن سکتےساتھ ساتھ چل توسکتےہیں مگرمحبت نہیں ہوسکتی marriage of convenience بھی نہیں ہوسکتی ایک دوسرے کیساتھ فلرٹ کرسکتےہیں
@AmirMateen2@Rabiya_Ahsan #molanafazal #longmarch #pti #opposition #politics #Mastung #kpk
ہم نےلانگ مارچ کی پلاننگ سوچ سمجھ کرکی ہےایسے ہوامیں شوشہ نہیں چھوڑاہمیں پتہ ہےکب کیاکرناہےپی ٹی آئی کی لیڈران کی جانب سےمختلف بیانات آنابھی سٹرٹجی کاحصہ ہے، جب ہم نے 27ستمبرکی بجائے4اکتوبرکومارچ کےپروگرام کااعلان کیا توآپ سب نےحکومت کی چیخیں سنی،اب اورہمارے ساتھ کیابرا ہوسکتاہےہمارےمردوں کیاعورتوں کواٹھایاگیاکوئی ایک بندہ ایسانہیں جس پر25، 30 ایف آئی آرنہ ہوں ہرکیس میں 10سال سزاہوناباٹاکاریٹ ہے
@AmirMateen2@JunaidAkbarMNA@AliGunjai@Rabiya_Ahsan #pti #longmarch #kpk #sohailafridi #واپسی_خان_کی_رہائی_کے_ساتھ