مشتری ہوشیار باش 🚨
“ چند اچھے جرنیلوں نے عاصم منیر کو آگاہ کردیا ہے کہ غزہ فوج بھیجی گئی تو ہم تمہاری چھٹی کروا دیں گے اور عمران خان کو بھی جلد از جلد رہا کرو”
ایسی خبروں کا موسم آرہا ہے۔ ان پر اعتبار کرنے سے پرہیز کیجیے گا۔
سلمان اکرم راجہ صاحب
آپ کی بات درست کہ بات چند ہزار سے نہیں لاکھوں سے بنے گی مگر یہ سمجھنے کے باوجود اتنے عرصے میں کسی نے بھی اس کیلئے کوشش بھی کیوں نہیں کی۔
پوری قیادت میں سے کوئی ایک نام بتائیں جس نے کبھی بھی اس پر ذرا سی سنجیدگی سے کام کیا ہو
#يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
#يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
علیمہ خان کا اڈیالہ کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ*
*پولیس مجبور ہے میڈیا مجبور ہے لیکن ہم مجبور نہیں ہیں کیونکہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے " آزادی یا موت
"۔۔ علیمہ خان*
#يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
History warns us: when injustice is repeated after clear warnings, consequences are inevitable. Power that ignores morality always collapses under its own weight.
#يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
نہ تو خان صاحب علیحدگی پسند سوچ کے مالک ہیں اور نہ ہی خان صاحب کو چاہنے والے انشاءاللہ پاکستان متحد رہے گا اور اس کو توڑنے کا خواب دیکھنے والوں کے منہ ٹوٹیں گے
مسلم لیگ ن کی حکومت نے اسلام آباد کے نواحی علاقے بری امام میں تجاوزات کے نام پر سینکڑوں گھر مسمار کرکے چار ہزار سے زائد خاندانوں کو بے گھر کردیا۔
متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کیے بغیر بے گھر کرنا ظلمِ عظیم ہے۔
#يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
#يَعُودُونَ_لِمَا_نُهُوا
The Quran warns against returning to forbidden ظلم. Repeating oppression after knowing the truth is not ignorance it is defiance.