مزمل اسلم جس کی اپنی کوئی کریڈیبلٹی نہیں وہ ان ڈاکٹر شہباز گل پر حملہ آور ہے جو نہ صرف اپنے مخصوص سٹائل میں باجی پائن اور چھوٹے چھوٹے بھگوانوں سب کی بینڈ بجاتے ہیں بلکہ PTI کے وہ پہلے فرد ہیں جن پر وحشیانہ تشدد ہوا۔ انہوں نے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی بلکہ شروع سے آخر تک ڈٹے رہے
ان پر مزمل اسلم جیسے چبڑھ ٹاوں ٹاؤں کر کے صرف اپنی اصلیت ظاہر کر رہے ہیں
ایران امریکہ معاہدے پر چمچوں سے واہ واہ کروانے کی بجائے اس سارے معاملے میں ایران سے یہ سیکھ لیتے کہ سائفر پر کیسے react کرنا چاہیئے تھا تو پورا پاکستان سکھ کا سانس لیتا
تاریخ گواہ ہے کہ اس ملک میں سیاسی اختلافات اور شدید تناؤ پہلے بھی رہے ہیں۔ نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کے درمیان بھی تلخیاں تھیں، مگر سیاست کا راستہ آخرکار مکالمے اور مفاہمت سے ہی نکلا۔
اگر خدشہ یہ ہے کہ عمران خان کی رہائی سے انتشار پیدا ہوگا تو پھر عوام پر بھی اعتماد کیجیے۔ پی ٹی آئی کے کارکن اپنے قائد کی رہائی کو قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے خوش آمدید کہیں گے۔
سیاسی مسائل کا حل قید و بند نہیں، بلکہ سیاسی عمل، عوامی مینڈیٹ اور مکالمہ ہے۔ جمہوریت کی مضبوطی اسی میں ہے کہ فیصلے عوام پر چھوڑ دیے جائیں نہ کہ سیاسی قیادت کو دیواروں کے پیچھے رکھ کر کیے جائیں۔
@iRaiSaqib@Engr_43 مجھے آٹو امیون ڈیزیز ہے چند دن پہلے لاہور میرے ڈاکٹر نے کہا کہ پریکٹس کے شروع میں،میں نے اس بیماری سے لوگوں کو دو ماہ کے اندر مرتے دیکھاپھر شوکت خانم بنا کینسر پہ بہت ریسرچ ہوئی یہ آٹو امیون کی قسم کینسر سےملتی جلتی ہے اس پہ ریسرچ ہوئی شوکت خانم نے لاکھوں زندگیاں بچائیں
#SKMCH
@shafqatmm1 خان ہی انتخاب باقی سب جائیں بھاڑ میں ۔۔
مراد سعید بھی کسی کو پیارا ہوگیا ہے اسی لیے اُن کے اشاروں پر چُھپا بیٹھا ہے پھر اُنہی کے اشاروں پر ناچے گا اور قوم کو مزید بے وقوف بنانے کی کوشش ہوگی
قرآن میں بار بار دعوت دی گئی ہے کہ غور کرو، سوچو، سمجھو اور سبق حاصل کرو۔
مگر آج ہماری زندگی کا ایک بڑا حصہ فوری ری ایکشن میں گزر جاتا ہے۔
کوئی بات سن کر فوراً غصہ،
کوئی خبر دیکھ کر فوراً رائے،
کوئی پوسٹ پڑھ کر فوراً تبصرہ
ہم رک کر سوچنے، حقیقت جاننے کی کوشش ہی نہیں کرتے
@Mr_OmarMalik یہ نا اہلی ہے کس کی؟
یہ نا اہلی قوم کی ہے جو قوم خان کو ریڈ لائن کہتی تھی وہ قوم چپ ہے ایسے جیسے کچھ ہوا ہی نا ہو جبکہ خان تین دن سے مسنگ ہے۔
Elon Musk
تاریخ کے پہلے شخص بن گئے ہیں جن کی دولت ایک ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے:
اگر ایلون مسک کی دولت دنیا کی پوری آبادی میں برابر تقسیم کر دی جائے تو ہر شخص کو تقریباً 122 ڈالر ملیں گے۔
ایک ٹریلین ڈالر سے امریکہ میں موجودہ اوسط قیمت کے حساب سے تقریباً 25 لاکھ (2.5 ملین) گھر خریدے جا سکتے ہیں۔
﷽
إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ فِي كِتَابٍ مَكْنُونٍ لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ
.
یقیناً یہ نہایت باعظمت اور مبارک کلام ہے جو حفاظت کے حصار میں ایک پوشیدہ اور محفوظ کتاب میں ثبت ہے اور اس کے اسرار و انوار تک صرف وہی پاک ہستیاں رسائی پاتی ہیں جنہیں الله تعالیٰ نے طہارت و تقدس سے نوازا ہے۔
📖
بے شک زندگی میں ہر نعمت
حاصل کرنا کامیابی ہے،
لیکن انہیں سنبھال کر رکھنا
اصل کامیابی ہے،
ہدایت، علم، محبت اور
تعلقات سب مل سکتے ہیں
لیکن سوال یہ ہے کہ
کیا ہمارے اندر انہیں نبھانے
ان کی حفاظت کرنے
اور ان کی قدر کرنے کا ہنر
موجود ہے
#محبت_مافیا
معیشت کی ماں بہن ایک کر کے جیب کتروں کی ٹوٹل آمدنی قرض سے ہے یا ٹیکس بڑھا بڑھا کر
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل پر آ گئی مگر لیوی کی طرح پاکستانیوں کی قسمت پر چسپاں کیا جانے والا ٹولہ بیغیرتی سے لیوی مسلسل بڑھا کر بیشرمی سے معیشت بہتری کے شبانہ روز دعوے بھی کر رہا ہے
ویسے بھی جو معیشت سالی ایک سال میں ٹھیک ہونا تھی اس کا بھی کچھ پتہ نہیں ۔ اور اب تو اگلا دعوی یا وعدہ بھی کوئی نہیں آتا۔
جب ایک کام آپ لوگوں کے بس کا ہی نہیں تو دفع ہو جاؤ ۔جو اکٹھا کیا ہے انجوائے کرو اور ہمیں بھی ایک سانس آنے دو
گیس یہ دیتے نہیں اور LPG صرف 3 دن میں 380 سے 570 فی کلو پر پہنچا دی
ثالثی کی broom پر سوار ہو تو ایران سے لے لو ۔ اگر اوقات نہیں تو اس جھاڑ سے اتر آؤ
ایل پی جی سے بنتا کیا ہے اور اس سے ان کا کیا بننا ہے؟