مولاناکاکہناکہ عدم اعتمادکسی کےکہنےپرآئی اس سیاسی عمل کےساتھ زیادتی ہےجسکی سربراہی وہ خودکررہےتھے۔ایکطرف انھوں نےکہا کہ جنرل باجوہ نےعدم اعتمادپیش کرائی پھر کہہ رہےہیں کہ باجوہ نےکہاعدم اعتمادواپس لو۔اس بڑےتضادکی وضاحت خودمولانانہیں کرپائینگے۔ملک محمدخان
پی ٹی آئی امیدواروں نے جو فارم 45 شیئر کیے ہیں، ان کی تصدیق جماعت اسلامی، ٹی ایل پی اور دیگر امیدواروں کے فارم 45 سے بھی ہوتی ہے، ن لیگ اپنے موقف میں سچی ہے تو ن لیگی امیدوار اپنے فارم 45 شیئر کر کے ہمیں غلط ثابت کریں
رہنما پی ٹی آئی، شعیب شاہین
جب میاں صاحب نے فیصلہ کر لیا تھا کہ حکومت ختم کر کے الیکشن میں جانا ہے تو۰ عمران خان نے تو خود اسمبلی توڑ کر الیکشن کا اعلان کر دیا تھا۰ آپ کو تو مقصد حاصل ہو گیا تھا مگر آپ لوگ اسمبلی بحال کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئے تھے؟
تہلکہ خیز ۔
وہ جنرل ندیم انجم تھے
جو جنرل باجوہ کے ساتھ سیاستدان سے ملے تھے۔ جب عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے لئے کہا گیا تھا ۔
مولانا فضل الرحمن کا تازہ بیان
سندھ اور بلوچستان میں احتجاج شروع۔ کل تحریک انصاف احتجاج کرے گی۔ تحریک انصاف اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار، پیپلزپارٹی کابینہ کا حصہ بننے کو تیار نہیں، مگر ن لیگ کیوں وفاق میں حکومت بنانے کو بے تاب ہے؟ دیکھیے حامد میر کا تجزیہ
خدا کی قسم! مولانا فضل الرحمان نے اپنے ساتھ زیادتی کی ہے۔ یعنی جو ریٹائرڈ ہوگیا سارا ملبہ اس پر ڈالو اور کسی کا نام لینے کی ہمت نہیں ہے، رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ
عمران خان امر ہو چکیا ہے۔
رولا ایہہ وے 6 کروڑ نوجوان اودھے لئی جان دین لئی کھڑے کھڑیاں نے اونا دا کی کرنا جے اگر نیازی نو کچھ کر دتا کمپنی نے؟
https://t.co/wDDr672fMv