وفاقی وزیر @SyedAminulHaque نے حلقہ #NA245 کے حق پرست امیدوار معید انور، رکن رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب اور زاہد منصوری کے ہمراہ جانشین امیر اہلسنت حاجی عبید رضا عطاری اور نگران شوری مولانا عمران عطاری سے فیضان مدینہ میں ملاقات کی۔
#خدمت_کے_تسلسل_کے_لیے#MQMPakistan#DawateIslami
*وفاقی وزیر و رکن رابطہ کمیٹی @SyedAminulHaq اور رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری نے NA245 کے امیدوار معید انور اور وسیم آفتاب کے ہمراہ جانشین امیر اہلسنت حاجی عبید رضا عطاری کی اہلیہ کے سوئم میں شرکت کی اور نگران شوری مولانا عمران عطاری سے فیضان مدینہ میں ملاقات کی*
*#MQMPk*
پاکستان بنانے کےجرم کی پاداش میں بانیان پاکستان کی اولادوں پرمظالم ڈھائے گئے
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
جاگیردارانہ نظام کی پارلیمان میں ہماری موجودگی مظلوموں کی آوازہے
@Dr_KMSOfficial@ZahidMansori@Shahanaashar13#NA240PatangKa
ضمنی الیکشن این اے 240 کے حوالے سے ٹاون آرگنائزر نیوکراچی ٹاون سید زوالفقار علی بھائی نے جوائنٹ و ٹاون الیکشن سیل انچارج شیخ شہزاد بھائی کے ہمراہ یوسی آرگنائزر و جوائنٹس اور شعبہ خواتین سے میٹنگ کی پولنگ ایجنٹس و الیکشن ڈے کی حکمت عملی مرتب کی..
@MQMPKOfficial
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عارضی مرکز بہادر آباد پر جشن کا سماء. سرجانی ٹاؤن آرگنائزر واراکین ٹاؤن کمیٹی ,یوسی آرگنائزرز واراکین کمیٹی.ہمدرد اور کارکنان نے شرکت کی.
سرجانی ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان
@ZahidMansori
*سینئر ڈپٹی کنوینر @amirkhanMQMPk کی نشتر پارک آمد محرم الحرام کی ساتھویں مجلس میں شرکت،علامہ شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات ،اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی اراکین اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد کردہ امیدوار برائے NA245 معید انور اور نشتر پارک انتظامیہ کے منتظمین موجود
#MQMPk
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عارضی مرکز بہادر آباد پر جشن کا سماء. سرجانی ٹاؤن آرگنائزر واراکین ٹاؤن کمیٹی ,یوسی آرگنائزرز واراکین کمیٹی.ہمدرد اور کارکنان نے شرکت کی.
سرجانی ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان
@ZahidMansori
ٹاؤن آرگنائزر ریحان حسین بھائی اراکین ٹاؤن کمیٹی ,حق پرست رکن صوبائی اسمبلی باسط احمد صدیقی بھائی نے سرجانی ٹاون یوسی L1 کے یوسی آفس کا افتتاح کردیا۔یوسی کے ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
*سرجانی ٹاؤن*
*ایم کیو ایم پاکستان*
@ZahidMansori
بروز اتوار ٹاؤن آرگنائزر ریحان حسین بھائ واراکین ٹاؤن کمیٹی نے یوسی 7 کے ذمہ داران و کارکنان اور باجیوں کی میٹنگ سے تفصیلی گفتگو کی.جس میں بلدیاتی الیکشن اور تنظیمی کام کو تیز کرنے کی ہدایت دی.
*سرجانی ٹاؤن*
*ایم کیو ایم پاکستان*
@ZahidMansori
بروز ہفتہ ٹاؤن آرگنائزر ریحان حسین بھائ واراکین ٹاؤن کمیٹی نے یوسی خدا کی بستی کے ذمہ داران و کارکنان کی میٹنگ سے تفصیلی گفتگو کی.جس میں بلدیاتی الیکشن اور تنظیمی کام کو تیز کرنے کی ہدایت دی.
*سرجانی ٹاؤن*
*ایم کیو ایم پاکستان*
@ZahidMansori
بروز جمعہ ٹاؤن آرگنائزر ریحان حسین بھائ واراکین ٹاؤن کمیٹی نے یوسی تیسر ٹاؤن کے ذمہ داران و کارکنان اور باجیوں کی میٹنگ سے تفصیلی گفتگو کی.جس میں بلدیاتی الیکشن اور تنظیمی کام کو تیز کرنے کی ہدایت دیں.
*سرجانی ٹاؤن*
*ایم کیو ایم پاکستان*
@ZahidMansori