ویڈیو اپ پوری دیکھیں عمران خان صاحب نے ساری زندگی ظلم کے خلاف اواز اٹھائی ہے اگر ہم نے اس ملنگ شخص کو کھودیا تو ہم ماضی کے اس بدترین دور میں چلے جائیں گے جہاں پر انسانوں کی زندگی سے کھیلا جاتا تھا اور ایم کیو ایم کے دور میں انسانوں کو قتل کر کے ان کی لاشیں بوریوں میں بھر بھر کے سمندر میں پھینک دی جاتی تھی👇🏻👇🏻
پی ٹی آئی کے MPA فضل شکور کو آج سیدھی گولیاں مار کر کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے۔ پشاور ہائیکورٹ کے پاس۔ سے اٹھا لیا گیا۔
ایسے لگ رہا ہے کسی دہشت گرد پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ پاگل ہو چکے۔
ان کا بائیکاٹ کریں۔ ایک ہی حل ہے۔
اہم ترین پیغام:
علیمہ خان کو پکڑکریہ سمجھتےہیں کہ ہم ڈر جائیں گےمگراب ہم پہلےسے زیادہ زورسے 27 ستمبرکونکلیں گےہماری فیملی اس تحریک کاحصہ ہے
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
جتنے جوش جذبے کے ساتھ اس بار لانگ مارچ کی کمپین کی جارہی ہے پہلے کبھی نہیں دیکھی انشاء اللہ یہ لانگ مارچ عمران خان کی رہائی پر کی ختم ہو گا
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط