@noshigilani یہ بڑے بڑے جغادری تجزیہ کار اسٹیبلشمنٹ کےnarrativeکولیےکر چلتے ہیں کیونکہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو بڑے بڑے چینلوں کی بڑی بڑی تنخواہوں سے ہاتھ دھوناپڑے گا یہ اس ملک کاelite mediaہے جس کے نزدیک اصول، دستورسے پہلے دھن دولت اہم ہے اور یہ کبھی نہیں بتائیں گے کہ اصل مسئلے کی جڑ کون ہے
@javerias پیارے ہیرو کو سلام
خدا درجات بلند کرے
اور خاندان کو خدا ہمیشہ باحوصلہ رکھے
اپنے پیارے کی جدائی کو برداشت کرنے کے لئے۔
خدا اس کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا
@SafinaKhann بی بی پھر سچ بولیں
CCD نے مار دیا کیونکہ پولیس سسٹم اور عدالتی نظام کی خرابیاں کسی مجرم کو سزا نہیں دےسکتیں اور انصاف نہیں کر پاتیں
یہ کیا ڈرامہ بازی ہے کہ ملزم بھاگنے کی کوشش کررہا تھا اور پولیس مقابلہ میں مارا گیا
@MoeedNj سر! جب مالک صاحب جیسے اینکرز اکیلے بٹھا کر شو کرنے پر راضی ہوں
اسٹیبلشمنٹ کا دست شفقت ہو
سینٹر شپ ہو
اور پارٹی کے اندر کے ٹاوٹس کی آشرباد ہو
جغادری صحافی ہوں جو چسکے لیکر پی ٹی آئی کی so called اندر کی باتیں سننے کو ہمتن گوش ہوں
تو پاگل ہونا بنتا ہے غصے میں نہیں
نشے میں!
@QasimKhanSuri انشاءاللہ
ایسا ہی ہوگا آج میڈیا ان مہروں کو خوب بھاو دے رہا ہے کل ان کو منہ بھی نہیں لگائے گا
کہاں ہے گلالئی اور ریحام خان وغیرہ
ایک وقت میں عمران خان کے خلاف بولنے پر اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ اینکز کے لاڈلے تھے ٹی وی سکرینوں سے ہٹتے نہیں تھے
اللہ پاک خان صاحب کا حامی وناصر ہو
@noshigilani میرا اکاؤنٹ follow کرنے کا شکریہ
یہ تحریک انصاف کو توڑنے کے لیے مہرے کے طور پر کام کرنے والے جلد ہی مٹ جائیں گے
خان صاحب کے باہر آنے کی دیر ہے
یہ برساتی مینڈک نظر بھی نہیں آئیں گے
انشاءاللہ
@ShabbirDar5@AkMashal مشال یوسفزئی اتنے ہی کم وقت میں اپنے انجام کی طرف بڑھ رہی ہیں
پچھلے دوتین دنوں سے وہ اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے جرنلسٹس کے پروگراموں میں دھڑادھڑ شرکت کررہی ہیں اورkpkکی پی ٹی آئی کی سبکدوش حکومت کے خلاف بیانیے کو لیڈ کررہی ہیں وہ شیر افضل مروت سے زیادہ برے انجام کی طرف بڑھ رہی ہیں
چالاک لومڑی
کس قسم کا بیانیہ آپ بنا رہی ہیں؟
آپ بھی جانتی ہیں کہ عمران خان کے ساتھ غداری کرنے والوں کا کیا انجام ہوتا ہے بشری بی بی کا نام استعمال کر کے آپ سینٹر بن گئی جوکچھ نقصان آپ پارٹی کو پہنچا رہی ہیں اس کا انجام تو آپ کو بھی معلوم ہے
عائشہ گلالئی سے ہی سبق سیکھ لیتیں۔کاش
@ImranRiazKhan چالاک لومڑی
مالک سر
کیا کہیں آپ کی صحافت کے بارے میں کہاں پہنچا دیا ہے آپ کو اسٹیبلشمنٹ نے۔
پھر بھی دعا کرتے ہیں آپ کے لئے
بھاگ لگے رہن
شالا تیرے بچے جیونڑ
@KaliwalYam یہ بےغیرت ساری زندگی پاکستان کو کھاتا رہا غریب عوام کے پیسے سے لندن کے 7سٹار ہوٹلوں میں عیاشیاں کرتا ہے
خدا غارت کرے اس منافق اعظم بےشرم انسان کو
جوپاکستان کو لوٹ کر کھا گے