بریکنگ نیوز 🚨: جاوید ہاشمی نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو تُن دیا۔ زبردست گفتگو ، چھا گیا 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
پاکستان کا نظام کوئی اور چلا رہا ہے اور وہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے۔ اُس سیاسی پارٹی کا نام isi ہے جس کے 7 لاکھ سے 12 لاکھ ورکر ہیں اور سپریم کورٹ کے ججز بھی اُس کے ورکرہیں۔ جو سپریم کورٹ کا جج سیاسی پارٹی کی بات نہیں مانتا اُس کیساتھ بھی ان 6 ججوں جیسا سلوک کیا جاتا ہے
میں نے صرف 3 ہفتے قید میں گزارے ہیں لوگوں نے مہینے اور سال قید میں گزارے ہیں لوگ جیلوں میں مرگ ہیں اور ان سب کا کوئی قصور نہیں تھا لوگ جیل میں ہیپاٹائیٹس کا شکار ہو کر باہر آئے اور 6 سے 7 مر گئے ایک تو جیل میں ہی ہیپاٹائٹس سے مر گیا یہ سب نوجوان تھے ۔
علیمہ خان
چلو شروع سے شروع کرتے ہیں
فیلڈ مارشل ایوب خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل محمد موسیٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل یحییٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل ٹکا خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل گل حسن خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل محمد ضیاء الحق کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل مرزا اسلم بیگ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل آصف نواز جنجوعہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل عبدالوحید کاکر کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل جہانگیر کرامت کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل پرویز مشرف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل اشفاق پرویز کیانی کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل راحیل شریف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل قمر جاوید باجوہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل عاصم منیر (موجودہ آرمی چیف) کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
ان پندرہ میں سے 13 نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی پسند نہیں کیا۔
تو پھر یہ کس منہ سے غداری کے فتویٰ بانٹ رہے ہوتے ہیں جب انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی نہیں ہوتا۔
#GetWellSoonDG
ہم کل کی پریس کانفرنس کا جواب دینے نہیں بیٹھے وہ ایک افسوسناک اضطرابی گفتگو تھی اس میں کوئی ایسا بیانیہ نہیں تھا جس کا جواب دیا جائے محض الزامات تھے ہم آپ کو اس کا جواب نہیں دینگے صرف اتنا کہیں گے پاکستان کی عوام کو مت دھتکارو، پاکستان کی عوام عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔
عمران خان سیکیورٹی تھریٹ نہیں عمران خان نے اس ملک کو جوڑ کے رکھا ہوا ہے پاکستان کے کروڑوں نوجوان عمران خان کی وجہ سے اس بیانیے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں جو پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نسل پرستی فرقہ واریت صوبائیت جیسے تمام بیانیوں کو رد کرکے عمران خان پاکستان کے بیانیے کے ساتھ کھڑا ہے
عمران خان جو ایک قومی لیڈر ہے اس کو سیکیورٹی تھریٹ کہا گیا جو کہ ایک مضحکہ خیز بات ہے اور پہلی بار یہ بات نہیں ہوئی۔
1990 میں میں اصغر خان کا وکیل تھا جس نے اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف کے خلاف مقدمہ لڑا اس کا موقف تھا کہ انہوں نے انتخابات میں مداخلت کی جس کی وجہ سے ہمارے عسکری اداروں کا امیج خراب ہوا ہے۔ سولہ سال مقدمہ چلا اس وقت کی ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی نے ایک ایفی ڈیوٹ فائل کیا جس میں تسلیم کیا کہ ہم نے مداخلت کی ہم نہیں چاہتے تھے بینظیر وزیراعظم بنے پیپلز پارٹی کا وجود باقی رہے ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ بینظیر بھٹو اور پیپلز پارٹی نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ہیں۔
بار بار انہوں نے فیصلے کیے کہ عوام کا کوئی مقبول لیڈر سیکیورٹی تھریٹ ہے جس کو منظر سے ہٹانا ضروری ہے لیکن ایسا ممکن نہیں پاکستان کی عوام باشعور ہے ان کے دلوں سے آپ ان کے لیڈر کو نہیں ہٹا سکتے
پاکستان کے عوام جانتے ہیں ان کی خاطر کون سیاست کررہا ہے، کون ہے جو عہدے سے بے نیاز ان کے حقوق کی خاطر لڑ رہا ہے۔اس بدلتے ہوئے معاشی نظام میں جب تک عوامی مفاد کو مدنظر رکھ کر فیصلے نہیں ہونگے تو کچھ بھی نہیں ہوگا۔ جب تک پاکستان کی عوام کی مرضی پاکستان کے ایوانوں میں پاکستان کے وزیراعظم ہاؤس میں نہیں گونجے گی تب تک فلاح ممکن نہیں ہے۔ آپ نے سولہ سیٹوں والی پارٹی کو پاکستان کی حکومت دے کر کہا یہ عوامی فلاح کے منصوبے بنائیں گے یہ ممکن ہی نہیں ہے۔ جھوٹ اور فریب کے اس نظام کو پاکستان کے عوام کبھی بھی تسلیم نہیں کریں گے
سلمان اکرم راجہ
ملک دی دال وچ وڈا کالا جیندا ناں اے ویگو ڈالا۔۔ چادر چار دیواری پار،نگیاں وڈیو عزتاں تار۔۔۔
کیا ایویں ہوندے نے چوکیدار وردیاں والڑے او۔۔
نہ انصاف تے نہ قانون، شیر کوں بند کر کتے مارن پنجے۔۔اکھ چور اتوں منہ ذور وردیاں والڑے او۔۔🔥
مطیع اللہ جان نے پھر حق ادا کردیا ❤️🔥
عمران خان کو جیل رکھا بیگم کو جیل رکھا, ملاقاتوں پر پابندیاں, اوپر سے ایسا زبان!!
ڈی جی کو معافی مانگنی چاہیے 🛑
ورنہ کل سہیل آفریدی نے اگر سخت جواب دیا, تو حالات مذید خراب ہونگے!!
سہیل آفریدی کے جلسے سے پہلے معافی مانگ!
آپ مانیں یا نہ مانیں ،آپ بے شک اختلاف کریں مگر یہ سچ ہے کہ یہ دونوں بہنیں صنم جاوید اور فلک جاوید ہماری مضبوط آوازیں ہیں جو اس وقت پابند سلاسل ہیں ،انکو جھوٹے مقدمات میں سزائیں ہوئی ہیں اور جتنے ہمارے پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان قید ہیں سب بے گناہ ہیں مگر عمران خان صاحب کے نظرئیے پر ڈٹے رہنا انککا جرم بنا دیا گیا ہے
#FreeAllPoliticalPrisoners #PakistanLovesImranKhan
شاعرہ @SolatBano کے قلم سے پریس کانفرنس کا جواب
جسے تم قید کہتے ہو، وہ اُس کا مورچہ نکلا
غُبارِ شب کے دامن سے، وہ تابندہ دِیا نکلا
ہوائیں تھیں بُجھانے کو، مگر شعلہ سِوا نکلا
گماں تھا حاکمِ شب کو کہ سورج قید ہے
لیکن کرن پھوٹی درِ زنداں سے، دن چڑھتا ہوا نکلا
گماں تھا کُنجِ تنہائی میں وہ محوِ فغاں ہوگا
مگر دیوارِ زنداں سے، نقیبِ جاں فزا نکلا
جو ہم سمجھے تھے زنجیریں، وہ اب سازِ بغاوت ہیں
صدائے طوق کا ہر سُر، حریفِ ناخدا نکلا
وہاں مسند نشینوں کے، کلیجے منہ کو آتے ہیں
سوالِ عدل جب اُس کے، لبوں سے برملا نکلا
یہاں تدبیر کے سارے ہی نشتر، ٹوٹ کر بکھرے
جسے تم قید کہتے ہو، وہ اُس کا مورچہ نکلا
وہیں بیٹھا ہے وہ جم کر، وہیں سے جنگ جاری ہے
حقیقت میں وہی حجرہ، بقا کا راستہ نکلا
پڑھایا تھا ہمیں جس نے، نصابِ عاشقی سارا
وہی مقتل کے سائے میں، سراپائے وفا نکلا
جمائما خان نے جس ٹرک کی تصویر اپنے اکاؤنٹ سے شئیر کی تھی اسکے مالک کے گفتگو سنیں تو آپکو پتہ چلے گا “تم ہو کون “کہنے والے کہاں کھڑے ہیں ۔⚡️⚡️
جو لوگ مایوس ہیں وہ ذہین میں رکھیں اللہ تعالیٰ نے عمران خان سے ہمیشہ وہ کام کروائے ہیں جو ناممکن تھےاس ملک میں جو سسٹم چل رہا اسکو اکھاڑنا بھی ناممکن تھا وہ بھی کر کے رہیں گے کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں 🔥