جسے تم قید کہتے ہو، وہ اُس کا مورچہ نکلا
شاعرہ: صولت بانو
غُبارِ شب کے دامن سے، وہ تابندہ دِیا نکلا
ہوائیں تھیں بُجھانے کو، مگر شعلہ سِوا نکلا
گماں تھا حاکمِ شب کو کہ سورج قید ہے لیکن
کرن پھوٹی درِ زنداں سے، دن چڑھتا ہوا نکلا
گماں تھا کُنجِ تنہائی میں وہ محوِ فغاں ہوگا
مگر دیوارِ زنداں سے، نقیبِ جاں فزا نکلا
جو ہم سمجھے تھے زنجیریں، وہ اب سازِ بغاوت ہیں
صدائے طوق کا ہر سُر، حریفِ ناخدا نکلا
وہاں مسند نشینوں کے، کلیجے منہ کو آتے ہیں
سوالِ عدل جب اُس کے، لبوں سے برملا نکلا
یہاں تدبیر کے سارے ہی نشتر، ٹوٹ کر بکھرے
جسے تم قید کہتے ہو، وہ اُس کا مورچہ نکلا
وہیں بیٹھا ہے وہ جم کر، وہیں سے جنگ جاری ہے
حقیقت میں وہی حجرہ، بقا کا راستہ نکلا
پڑھایا تھا ہمیں جس نے، نصابِ عاشقی سارا
وہی مقتل کے سائے میں، سراپائے وفا نکلا
@PTIofficial@ImranKhanPTI
جسے تم قید کہتے ہو وہ اس کا مورچہ نکلا!
اڈیالہ کے باہر ایک دن ایک شخص کو خاموش کرانے کی کوشش ہوئی، اور ایک قوم جاگ اٹھی۔
عمران خان ناقابلِ شکست ہے۔ اس کی بہنیں نڈر ہیں۔ پاکستان ڈٹا ہوا ہے۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
عمران خان کے لیے جو موومنٹ ہے ہم اس کا حصہ ہیں موروثیت کہاں سے آگئی ہم نے کوئی عہدہ یا صدارت نہیں لینی ۔
خود یہ گھروں میں بیٹھے ہیں یہ کہتے ہیں ہم نہیں نکلے کوئی بھی نہ نکلے ۔
نورین نیازی
امید ہے اب سب کی تسلی ہو گئی ہو گی۔
مولانا کے بیان سے ففتھیوں اور پٹواریوں کو اتنی مرچیں لگ رہی ہیں اور لگے جا رہی ہیں تو اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ کہیں کچھ گڑ بڑ ضرور ہے ۔۔
کہیں اس کا تعلق بین الاقوامی معاملات سے تو نہیں ؟
🤔
دنیا ہوا پر بجلی بنا رہی ہے
اور ہماری بجلی ہوا سے چلی جاتی ہے
ہم اتنے ھوادار شہری ہیں کہ
حکومت جتنا دبائے اتنی ہی ہوا نکل جاتی ہے
مگر ابھی بھی اتنے خوش نصیب ہیں کہ
ہواخوری کا ٹیکس نہیں دینا پڑتا
ہم اس پر بھی خوش ہیں
جیئے۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔۔۔ وجن گے
۔۔۔ ۔۔۔ پائندہ باد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سعودی عرب نے اردن، مصر، بھارت، بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور میکسیکو کے لئے فاسٹ ٹریک ویزوں کی سہولت کا اعلان کر دیا
بھکاری اعظم کشکول پکڑے ڈفلی بچاتے رہ گئے
مخے ہماری ہاں اور نہ میں دنیا کے فیصلے ہوں گے
لعنت قبول فرمائیں 🖐🏼🖐🏼🖐🏼
ڈئ جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک سے ان کے سٹاف کا شدید گلہ سامنے آیا ہے اور ان کیجانب سے ڈی جی صاحب کو گزارش ہے کہ براہ کرم پاد/پھوسیاں مارنے سے پرہیز کریں، یا اپنا علاج کروائیں۔
اور بھائی میں مذاق نہیں کررہا ہوں🙏
غریبوں کے منہ سے نوالہ چھین کر مقبروں کی تزئین کی جا رہی ہے۔
ایک چھٹانک بھی شرم اگر ہوتی، تو ان محترم کو ایسی پوسٹ کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
خیر، ان کی مالکن نے شاہ جی کو عمیری بنا رکھا ہے، تو جہاں چاہیں جنگل پانی کرتے پھریں۔
کون روک سکتا ہے !!
جو چیز پوری پی ٹی آئی قیادت نہیں کر سکی
وہ علیمہ خان نے کر دکھایا ۔ لوگ دیوانہ وار اکٹھے ہو گئے۔
پی ٹی آئی قیادت یہ کرنا ہی نہیں چاہتی تھی ۔
وہ لارے دے دے کر لوگوں کے باہر نکلنے کا جذبہ کچلنے کے علاؤہ کچھ نہیں کر رہے تھے
اور اب
علیمہ خان کے خلاف پینڈنگ پڑے کیسز اور ایجنسیاں متحرک ہو جائیں گی
سانحہ زیارت پر وہ دھرنا ابھی بھی جاری ہے جس کی سارے الیکٹرانک میڈیا پر خبر چلا دی گئی تھی کہ وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے تسلیاں دیکر اور وعدے کر کے دھرنا ختم کروا دیا ہے۔
یہ جھوٹ بھی وہ بولتے ہیں جو اسی وقت پکڑا جائے۔