صوابی: دیہہ کھنڈا میں دیر کے رہائشی کا دوہرے قتل اور چار اقدامِ قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان ٹریس و گرفتار، آلۂ قتل 9mm پستول برآمد۔
واقعہ کی وجہ پرانا خاندانی تنازعہ قرار۔
مزید تفتیش جاری۔
#SwabiPolice#CrimeControl#Justice
صوابی: تھانہ ٹوپی حدود میں پولیس مقابلہ
فائرنگ کے تبادلے میں 02 دہشتگرد ہلاک
ہینڈ گرینیڈ، پستول اور موٹرسائیکل برآمد
ہلاک دہشتگرد کلابٹ چوکی حملے میں ملوث تھے
شہید کانسٹیبل نور کمال کے قاتل ہلاک
علاقے میں سرچ آپریشن جاری
صوابی: تھانہ ٹوپی پولیس اور راہزن گروہ میں فائرنگ کا تبادلہ
دو راہزن ہلاک، ایک ملزم فرار
اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
ہلاک ملزمان قتل،اقدام قتل ،راہزنی ،ڈکیتی میں سابقہ ریکارڈ یافتہ تھے
آر پی او مردان جواد قمر کا ڈی پی او صوابی ضیاء الدین احمد کےہمراہ شاہ منصور میڈیکل کمپلیکس اور پولیس پوسٹ بام خیل کادورہ انہوں نےشاہ منصور میڈیکل کمپلیکس میں پولیس پوسٹ بام خیل پر شرپسندوں کی جانب سے ہینڈ گرینیڈ پھینکنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پولیس اور سول شخص کی عیادت کی
تھانہ کالوخان پولیس اور بدنام زمانہ مجرم اشتہاری و منشیات فروش کے مابین فائرنگ کا تبادلہ
ڈرگ ڈیلر عماد علی سکنہ کالوخان زخمی حالت میں گرفتار،منشیات اور اسلحہ برامد،مقدمہ درج،تفتیش شروع
ڈی پی او صوابی کا زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کے لئے ہسپتال کا دورہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ضیاء الدین احمد ، آج دوران سرچ اپریشن دہشتگرد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کنسٹیبل عرفان کی عیادت کے لیے ہسپتال کا دورہ کیا۔
ون ویلنگ کرنیوالا حوالات پہنچ گیا
تھانہ ٹوپی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خطرناک ون ویلنگ اور غفلت سے موٹرسائیکل چلانے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ملزم نہ صرف اپنی جان کو خطرے میں ڈال رہا تھا بلکہ دیگر شہریوں اور راہگیروں کی جان و مال کے لیے بھی سنگین خطرے کاباعث بن رہا تھا
صوابی۔ضمنی بدلیاتی انتخابات کے دوران صوابی پولیس کا تحصیل ٹوپی میں مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ایک اشتہاری ،13 ملزمان سمیت 53 مشتبہ افراد گرفتار
کلاشنکوف،07عدد پستول،01عدد ریفل،01 ریولر،01 رییپٹر، شارٹ گن،01 عدد Mp5 204 کارتوس
435 گرام آئس،400گرام افیون برآمد
صوابی۔ضمنی بدلیاتی انتخابات کے دوران صوابی پولیس کا تحصیل ٹوپی میں مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ایک اشتہاری ،13 ملزمان سمیت 53 مشتبہ افراد گرفتار
کلاشنکوف ،07عدد پستول،01عدد ریفل،01 ریولر،01 رییپٹر، شارٹ گن،01 عدد Mp5 204 کارتوس
435 گرام آئس،400 گرام افیون برآمد
ڈسٹرکٹ صوابی پولیس کی کامیاب انویسٹی گیشن کے تسلسل میں چائلد پروٹیکشن سیشن جج عدالت صوابی کی جانب سے ملزم کلیم اللہ کو کم عمر لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مجرم قرار کر اسے عمر قید کے ساتھ 01 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی
تفتیش کی پیروی اے ایس آئی سلیمان خان کر رہے تھے
صوابی۔کالوخان پولیس کی بروقت کاروائی،سکول میں 12 سالہ کمسن بچی کے ساتھ جنسی تشدد کرنے والا سکول چوکیدار گرفتار
صوابی: 12 سالہ طفلکہ (الف) چوتھی جماعت کی طالبہ ہے۔
صوابی: نجی سکول کے چوکیدار نے کسی بہانے کمرے میں لے جا کر بچی کیساتھ جنسی زیادتی کی ملزم بروقت گرفتار مقدمہ درج ۔
صوابی:سرکل رزڑ پولیس اور CTD پولیس کی مشترکہ تھانہ پرمولی کے گردنواح علاقوں میں شرپسند عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
سرچ اپریشن نارنجی ،قمر ڈھنڈ ،حاجی آباد،پلوسئی کے پہاڑی سلسلہ جات میں کی گئی،مشکوک ٹھکانوں پر چھاپہ زنی
پہاڑی علاقوں میں ڈرون کیمرے کی ذریعے بھی سرچنگ کی
صوابی۔سرکل رزڑ پولیس کا CDT پولیس کے ساتھ مشترکہ شرپسند عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
سرچ اپریشن نارنجی،شیر درہ،حاجی آباد قمر ڈھنڈ، و دیگر پہاڑی علاقہ جات میں کی گئی
سرچ اپریشن کا مقصد علاقہ میں امن و امان کی برقراری، قانون شکن عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہے،ڈی پی او صوابی
صوابی۔پولیس ٹیم پر منشیات فروش کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی، جوابی کاروائی میں آئس فروش ہلاک
تھانہ صوابی پولیس نفری گشت پر تھے کہ بدنام زمانہ آئس فروش اشفاق عرف اشفاقے سکنہ بنگلادیش مانیری سے آمنا سامنا ہو گیا اس دوران ملزم نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی پولیس پر فائرنگ کر دی
صوابی۔سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تمام رینک کے افسران و اہلکارز کو ٹک ٹاک،فیس بک، انسٹاگرام،واٹس ایپ,یوٹیوب سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کےاستعمال سےروک دیاگیاہے
زیر صدارت ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نورالامین خان کااہلکاروں کے لیےہفتہ وار کونسلنگ سیشن کا انعقا
تھانہ یارحسین پولیس کی کامیاب کاروائی،عمر رسیدہ شخص پر تشدد کرنے والے ملزمان ٹریس و گرفتار،آلہ ضرر و خوف پستول برآمد
ملزمان متاثرہ شخص کے بھانجے ہیں ،سابقہ رنجشیں چلی آر رہی ہے
یہ واقعہ 14 اگست کو ہوا تھا تاہم ملزمان نے متاثرہ شخص کو دھمکی دی تھی
تھانہ یارحسین پولیس کی کامیاب کاروائی،عمر رسیدہ شخص پر تشدد کرنے والے ملزمان ٹریس و گرفتار،آلہ ضرر و خوف پستول برآمد
ملزمان متاثرہ شخص کے بھانجے ہیں ،سابقہ رنجشیں چلی آر رہی ہے
یہ واقعہ 14 اگست کو ہوا تھا تاہم ملزمان نے متاثرہ شخص کو دھمکی دی تھی
صوابی پولیس سٹیشن بجلی میں شارٹ سرکٹ سے دھماکہ
17 اھلکار زخمی ھوئے دھماکہ سے پولیس اسٹیشن
صوابی کی بلڈنگ کو نقصان
صوابی تھانہ دھماکہ دھشت گردی نہیں بلکہ بجلی شارٹ سرکٹ سے زیر سماعت مال مقدمہ کی وجہ سے ہوا ۔زیر سماعت مال مقدمہ تھانہ کے اندر کمرے میں دمپ کیا گیا تھا۔
ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان کے زیر صدارت پولیس دربارکا انعقاد ،پولیس افسران اور اہلکاروں کے مسائل سنے
پولیس دربار میں ایس پی انوسٹی گیشن ،ایس ڈی پی اوز تمام سرکل افیسر ایس ایچ اوز و کثیر تعداد میں پولیس جوانوں نے شرکت کی۔