سفر کرتےہوئےکسی مسجد میں نماز کے لئے رکیں یا کسی ہوٹل میں ٹھہریں تو وہاں موجود قرآن مجیدکو کھول کرکچھ نا کچھ ضرورپڑھ لیاکریں،نجانےکتنےعرصے وہ قرآن مجید بند پڑا ہو اورکسی نےنہ پڑھا ہو،
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا
”قرآن پڑھاکرو اسلیےکہ وہ قیامت کےدن اپنےپڑھنےوالوں کےلیےسفارشی بن کرآئےگا“
اسلام علیکم ۔
کیا حال ہیں۔چلو آج دیکھتے ھیں کہ کون کہاں کہاں سے ہے تو میں آپ کو بتاتا ہوں کے میں شورکوٹ سے ہوں اور اب آپ کی باری اور پہلا comment ضرور لائک کریں شکریہ۔