انسان کوشش کرتا ہے، محنت کرتا ہے۔
کرم، مہربانی اور کامیابی اللہ تعالی کی جانب سے عطا ہوتی ہے۔
حلقہ کی عوام نے جس جوش و جنون کے ساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں ساتھ دیا اس کی مثال نہیں ملتی۔ ہمیشہ حلقہ کے عوام کا مشکور ہوں اور آج جو بھی ہوں ان کے پیار کی بدولت ہوں۔