سنا جا رہا ہےکہ PTI نےاپنا لانگ مارچ موخر کردیا ہے،اب لانگ مارچ 5 اکتوبر کو عمران خان کی سالگرہ والےدن ہوگا،لانگ مارچ جس دن بھی ہو لیکن لانگ مارچ موخر کرنےکا فیصلہ کمال کا،فاشسٹ حکومت کے فاشزم کو بھگا بھگا کر تھکائیں،میں تو کہتا ہوں حکومتی فاشزم کا یہی حال رہا تو 5 اکتوبر کو پھر سے ایک ہفتے کیلئے لانگ مارچ موخر کردیں تاکہ فاشسٹ حکومت کا فاشزم تھک ہار کر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوجائے۔۔
تحریک انصاف نے جلد بازی میں لانگ مارچ کی تاریخ دی، ان کے پاس احتجاج کی کوئی واضح حکمتِ عملی نہیں ہے۔ وفاقی حکومت کو ہار جیت کی سیاست سے آگے بڑھ کر پی ٹی آئی کو انگیج کرنا ہوگا، سینئر صحافی عاصمہ شیرازی
@asmashirazi
پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پشاور موٹروے بند کرنے کے اقدام کے خلاف معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا. کیس کی پیروی کے لیے پشاور ہائی کورٹ پہنچنے سے رستہ بند کرکے کیوں روکا ؟ سپریم کورٹ کے وکیل میاں شفقت جان نے پشاور ہائیکورٹ پہنچنے سے روکنے پر درخواست دائر کی، 24 ستمبر کو پشاور میں کیس مقرر تھا جس میں پیش ہونا تھا، صبح 7 بجے مشکل سے اسلام آباد ٹال پلازہ سے موٹروے پر داخل ہوا ، اسلام آباد ہائیکورٹ اپنے فیصلے میں کہہ چکی رستوں کی بندش شہریوں کے بنیادی حقوق کے منافی ہے ، درخواست گزار
ہماری یہ جدوجہد صرف اور صرف آئین اور قانون کی بالادستی، آزاد عدلیہ کی بحالی اور میڈیا کی آزادی کے لیے ہے۔ یہ اسی حقیقی آزادی کے خواب کے لیے ہے جو عمران خان صاحب نے دیکھا تھا۔
عمران خان صاحب کی رہائی آدھے گھنٹے میں ہو جائے گی، اگر فرض کریں عدالتوں نے انصاف کرنا شروع کر دیا۔ مسئلہ یہ ہے کہ عدالتوں کے احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینکے جا رہے ہیں۔
ایک اڈیالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ تین ججز کے آرڈر کو نہیں مانتا۔ سپریم کورٹ کے تین ججز یہ احکامات دیتے ہیں کہ عمران خان صاحب کا علاج شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں ہو، موجودہ جاری حکومت ان احکامات کو جوتی کی نوک پر رکھتی ہے۔ یہ عدلیہ کی توہین ہے، یہ ججز کی توہین ہے, @SohailAfridiISF وزیر اعلی خیبر پختونخوا
“صرف یہ دیکھو کہ عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہے یا نہیں- باقی چیزیں اہم نہیں”
یہ عمران خان کا نومبر 2024 میں ہمارے کچھ لوگوں کو جواب تھا جنہوں نے بتایا کہ “لانگ مارچ کریں گے تو آپ کی رہائی مزید 6 ماہ بھی نہیں ہو پائے گی اور KP حکومت بھی چلی جائےگی”
آج سہیل آفریدی اور تحریک انصاف کے متحرک لوگوں کو بھی ویسی ہی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور نشانہ بنایا جا رہا ہے
ان سب کو بھی عمران خان کے ہی نقش قدم پر ہی چلتے رہنا چاہہیے۔۔ یہ کرسیاں، حکومتیں، عہدے اور جیلیں عارضی ہیں۔۔ تاریخ صرف حق اور سچ کا ساتھ دینے والوں کو ہی اچھے الفاظ میں یاد رکھتی ہے
یہ جدوجہد لمبی اور کٹھن ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ ہر فرعون اور نمرود کا انجام عبرتناک ہوتا ہے !!
پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تمام امور پر غور کے بعد متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان شاء اللہ لانگ مارچ 4 اکتوبر، بروز اتوار، پشاور سے روانہ ہوگا, @SohailAfridiISF وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا
More important question, removing sohail Afridi will sort out the political and security challenges forever? Governor rule or any inhouse change will result in bigger chaos. Simple solution is to give IK his basic rights and talk to him to end political crisis “once for all.”
بیرسٹرگوہرکی اپوزیشن لیڈرمحمود اچکزئی اورعلامہ راجا ناصر سے ملاقات
بیرسٹرگوہرکی دونوں رہنماوں کو سیاسی کمیٹی کے فیصلے پرآمادہ کرنے کی کوشش، محمود اچکزئی تاحال بیرسٹرگوہر کی بات سے مکمل متفق نہیں ہوئے، پی ٹی آئی ذرائع
“The tragedies of Hind Rajab, Wafa Aqeela and countless others will echo in history as indictment of collective silence, failure and inaction”
Prime Minister Shahbaz Sharif condemned Israel’s invasion over the West Bank of Palestine and demanded the independent Palestine at UNGA
کسان اتحاد نے ملک میں سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال کو دیکھ کر اسلام آباد کی اور کیا جانے والا لانگ مارچ موخر کر دیا
کسان اتحاد کے سربراہ خالد باٹھ صاحب پنجاب اور کے پی حکومت کے انتخابات وقت پر نہ ہوئے تو یہ صاحب بوٹ والوں کے حق میں بول رہے تھے
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلئہ کشمیر اور فلسطین پر دوٹوک انداز میں پاکستان کے روایتی مؤقف کو دہرایا اور بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی سازش کو بھی بے نقاب کیا
اپنی ناکامیوں کا ملبہ فیصلہ ساز دوسروں پر ڈال کر سیاسی چیلنج سے نمٹنے کی کوشش میں ہیں۔ یہ صرف ایک غلط اور فراڈ بیانیہ ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کی ناکامی کے ذمہ دار وہی ہیں جو پورے ملک کے فیصلے کرتے ہیں۔ مسئلہ صوبائی حکومت ہے تو بلوچستان میں کیوں امن نہ ہو سکا؟