This is Shewa, Alam Khel market, yesterday. The only outcome of the military-militant fight has been destruction like this. For years, the people of Waziristan have received nothing but damage. The buildings have suffered more damage than the militants ever had.
پشاور کے یونیورسٹی روڈ، ابدرہ روڈ اور اکیڈمی ٹاؤن میں پرائیویٹ ہاسٹل مالکان نے اپنی من مانی شروع کر رکھی ہے۔ وہ طلبہ کی مجبوریوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ان سے بھاری فیسیں وصول کر رہے ہیں۔ طلبہ کو اعتماد میں لیے بغیر خودساختہ قواعد و ضوابط نافذ کیے جا رہے ہیں۔
@DCPeshawar
سنٹرل کرم میں فوجی آپریشن نے عام شہریوں کی زندگی مفلوج کر دی ہے۔ روزگار، تعلیم اور صحت سب متاثر ہو رہے ہیں۔ ریاست سے مطالبہ ہے کہ طاقت کے استعمال کے بجائے سنجیدہ مکالمے اور دیرپا امن کی راہ اپنائی جائے
#StopMilitaryOperationInCentralKurram
سنٹرل کرم کے عوام کو مسلسل خوف اور عدم تحفظ میں رکھا جا رہا ہے۔ گھروں کی تباہی اور بے گھر ہونا کسی مسئلے کا حل نہیں۔ عوام کی آواز سنی جائے اور فوجی آپریشن بند کیا جائے۔
#StopMilitaryOperationInCentralKurram
سنٹرل کرم میں پائیدار امن طاقت سے نہیں بلکہ مکالمے، انصاف اور ترقی سے آئے گا۔ فوجی آپریشن مسائل کو مزید بڑھا رہا ہے۔
#StopMilitaryOperationInCentralKurram
سنٹرل کرم کے بچے، خواتین اور بزرگ امن اور تحفظ کے حقدار ہیں، گولہ باری اور بے دخلی کے نہیں۔ اجتماعی سزا کسی مسئلے کا حل نہیں۔
#StopMilitaryOperationInCentralKurram
سنٹرل کرم میں جاری فوجی آپریشن بے گناہ شہریوں کی زندگی اجیرن بنا رہا ہے۔ خوف، نقل مکانی اور خاموشی امن کی بنیاد نہیں بن سکتے۔ اس آپریشن کو فوری طور پر روکا جائے۔
#StopMilitaryOperationInCentralKurram
وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان کی اُبھرتی ہوئی رہنما، مستقبل کی وزیراعظم محترمہ @MaryamNSharif کو، میں چیف آف وزیرستان ملک رحمت نور وزیر قوم اُتمانزئی کی جانب سے یومِ پیدائش کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اُمید ہے کہ پختونخوا کو بھی آپ جیسی باصلاحیت اور وژن رکھنے والی قیادت نصیب ہو۔
For 20 years, every military operation brought the same result: destroyed homes, displaced families, and broken trust. It’s time for peace, not another experiment.
#StopMilitaryOperationInCentralKurram
We demand immediate humanitarian relief for the displaced families of Central Kurram local camps, registration points, medical aid, and food support.
#KurramIDPs#StopMilitaryOperationInCentralKurram
If the operation is against terrorists, why are entire villages being emptied? Why are innocent people forced to live like refugees in their own homeland?
#StopMilitaryOperationInCentralKurram
ضلع کرم میں جاری ملٹری آپریشن فوری طور پر بند کیا جائے۔
عوام شدید مشکلات و خوف کا شکار ہیں۔
امن کے لیے مقامی جرگوں سے مشاورت ناگزیر ہے۔
#StopMilitaryOperationInCentralKurram
For the past week, an undeclared military operation in Central Kurram has forced civilians to abandon their homes. Thousands have been displaced, yet no proper arrangements have been made for the affected families.
#StopMilitaryOperationInCentralKurram
آپریشن کے نام پر کرم کے بے گھر شہریوں پر جو ظالمانہ غفلت ہو رہی ہے وہ ناقابلِ قبول ہے۔ متاثرین کے لیے فوری رہائش، خوراک، طبی امداد اور انصاف کا بندوبست کریں ورنہ ہم ہر فورم پر ذمہ داران سے جوابدہ کریں گے اور عوام اپنا حق مانگیں گے
#StopMilitaryOperationInCentralKurram
سنٹرل کرم کے لوگ خالی ہاتھ بھوکے پیاسے دربدر پھر رہے ہیں مگر حکومت خاموش ہے۔ کیا یہی انصاف ہے؟ عوام کو بے گھر کر کے اُنہیں بھول جانا ظلم ہے
#StopMilitaryOperationInCentralKurram