||Secretary Youth Affairs ANP London🚩||||Central Council Member ANP UK🇬🇧||@anpmarkaz Democracy|| peace🕊️||Human Rights Defender||Member of @AmnestyUK & @hrw
Pukhtunkhwa is burning. In Miranshah NDM member Naimatullah was killed by unidentified assailants. In Mir Ali, Qadir Wazir was killed by security forces. In Bajaur,Abdul Razzaq,Dr. Tariq brother,and in Baka Khel Khatir were also killed. Our people have been thrown to the wolves.
During the ANP tenure in government, we were establishing new universities in every corner of Pakhtunkhwa. Not a single university ever faced a financial crunch. In fact, we prioritised education above all and generously supported both new and existing institutions with full commitment.
Once a thriving sector has now been thrown to the ground. Seeing our historical and prestigious Peshawar University crippled by financial crisis, delayed salaries and teachers leaving in droves simply pains me. This is not just a governance failure, it is a direct betrayal of our future generations. Education must be rescued before it is too late.
The repeated attacks on the home of SVP ANP Swat Mumtaz Ali Khan are deeply alarming and condemnable. Failure to identify or arrest those responsible reflects a serious breakdown of governance. ANP stands firmly with its workers and prays for the swift recovery of the injured.
Pakhtunkhwa is trapped in a cycle of chronic governance failures, widespread corruption, collapsing law and order, and complete neglect of public services. Sadly, the very representatives elected in the name of releasing their leader have instead turned to looting the province and chasing personal privileges, leaving the common people to suffer in silence.
ANP UK invites you to the memorial reference for its national martyr Maulana Khanzeb (R.A) on Sunday, 12 July at 7:00 PM at Taste of Shinwari Hall, Manchester. The event will include Quran recitation and prayers.
#AnpUk
مینہ خان اقتدار کا نشہ وقتی ہوتا ہے، مگر عوام کی عدالت ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ لیگل نوٹس سے آوازیں خاموش ہو جائیں گی تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ سچ کو نہ دھمکیوں سے دبایا جا سکتا ہے اور نہ مقدمات سے۔ جواب دلیل سے دیں دھونس سے نہیں تمہارے اتنے حیثیت نہیں ہے
حسین شاہ یوسفزئی ہم کوئی ایزی لوڈ نہیں کرتے، بلکہ ایزی لوڈ کا رستہ روکتے ہے- مجھے معلوم ہے کہ اپ کو عمران خان کے حکومت سے بڑی تکلیف ہے، کیونکہ اپکی سیاسی سپیس جو سکڑ کر رہ گئی ہے-
اب بھاگنا نہیں، میرا لیگل نوٹس کل تمہیں موصول ہو جئیگا-
ساتھ میں اس چینل کو بھی جس نے یہ خبر چلائی ہے-
@MeenakhanAfridi حسین شاہ خان یوسفزئی ہمارے محترم رہنما ہیں۔ اگر تم میں اتنی ہمت ہے تو کھل کر سامنے آؤ میں سب کے سامنے ثابت کر سکتا ہوں کہ ہمارے علاقے میں ڈی ایچ او کو کس طرح لایا گیا۔
گزشتہ 13 سال سے خیبر پختونخوا کو حکومتی سطح پر دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔ صوبہ بدانتظامی، بدامنی، کرپشن اور نااہلی کی بدترین مثال بنتا جا رہا ہے۔ پختونخوا کی بدقسمتی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یونیورسٹی میں رنگے ہاتھوں نقل کرتے پکڑے جانے والا شخص آج اعلیٰ تعلیم کا وزیر ہے۔
حسین شاہ یوسفزئی
جنرل سیکرٹری، عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
#ANP | #ANPPakhtunkhwa
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا مزدور کسان پارٹی کے مرکزی چیئرمین افضل خاموش کو پرواز سے آف لوڈ کرکے گرفتار کرنے کے واقعے پر اظہارِ تشویش
🔴 اختلافِ رائے کو جرم بنا دینا کسی بھی جمہوری معاشرے کیلئے نیک شگون نہیں۔
🔴 اگر کسی شہری یا سیاسی رہنما کے خلاف کوئی قانونی معاملہ موجود ہے تو اس کے لیے آئین اور قانون میں واضح طریقہ کار موجود ہے، مگر لوگوں کو سفر کے دوران آف لوڈ کرکے گرفتار کرنا ریاستی اداروں پر عوام کے اعتماد کو مزید مجروح کرتا ہے۔
🔴 ایسے اقدامات سیاسی انتقام اور جمہوری آزادیوں پر قدغن کے تاثر کو تقویت دیتے ہیں۔
🔴 سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کو دباؤ، گرفتاریوں اور ہراسانی کے ذریعے خاموش کرانے کی پالیسی نہ پہلے کامیاب ہوئی ہے اور نہ آئندہ ہوگی۔
🔴 جمہوریت کی اصل روح اختلافِ رائے کو برداشت کرنے، آئین کی بالادستی کو تسلیم کرنے اور شہری آزادیوں کے تحفظ میں ہے، نہ کہ سیاسی آوازوں کو طاقت کے ذریعے دبانے میں۔
🔴 مطالبہ کرتے ہیں کہ افضل خاموش کے ساتھ ہونے والے اس واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اگر ان کی گرفتاری غیر قانونی یا بلاجواز ثابت ہوتی ہے تو انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔
🔴 عوامی نیشنل پارٹی ہر اس آواز کے ساتھ کھڑی ہوگی جو آئین، جمہوریت، بنیا��ی انسانی حقوق اور سیاسی آزادیوں کے تحفظ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، کیونکہ ایک فرد کے حقوق پر حملہ درحقیقت پوری جمہوری اقدار پر حملہ ہوتا ہے۔
#ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
🟪جان بوجھ کر فائدہ عوام کو منتقل نہ کرنا سراسر ناانصافی اور عوام دشمنی ہے
🟪تیل کمپنیوں کے مفاد کو عوام پر ترجیح دینا شرمناک اور قابل مذمت ہے
🟪یہ فیصلے ثابت کررہے ہیں کہ حکومت عوام کی نہیں اشرافیہ کی نمائندہ ہے
🟪عوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور ہوشربا ٹیکسز میں پھنسے ہوئے ہیں
#ANP | #AimalWaliKhan | #PetrolPrice
🚨 ملگری ڈاکٹران خیبر پختونخوا نے میڈیکل آفیسرز کی بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں، اقربا پروری اور کرپشن کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس آڈیو، اسکرین ریکارڈنگز اور دیگر ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں۔
🟪عوام دوہرے حکومتی معیار اور غیر منصفانہ پالیسیوں کا مزید بوجھ اٹھانے سے قاصر ہیں
🟪حکومت فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرے
🟪عالمی منڈی میں قیمتوں میں ہونے والی کمی کا مکمل فائدہ عوام تک منتقل کیا جائے
🟪مہنگائی اور بے روزگاری کے ستائے ہوئے شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے
#ANP | #AimalWaliKhan | #PetrolPrice
🚨 بریکنگ نیوز | سنٹرل کُرم
سنٹرل کُرم کے علاقے غوائے غاڑہ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ متعدد خاندان اپنی جانیں بچانے کے لیے پیدل محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہیں۔#SaveKurram@a_siab@malak_muhammad_
ایک جانب سنٹرل کرم میں بدامنی اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے شہریوں کی جان و مال کو شدید خطرات لاحق ہیں، جبکہ دوسری جانب اسی صورتحال کے باعث نقل مکانی کرنے والے خاندان کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ صورتحال نہایت تشوی/شناک اور افسوسناک ہے. #Savekurram@a_siab
ہم ضلع کُرم کے باسی ہونے کے ناطے اپنے عوام کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں۔ مطالبہ ک��تے ہیں کہ بے گناہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور امن کی بحالی کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
یا اللہ! کُرم، اس کے عوام اور تمام بے گناہ بچوں کی حفاظت فرما۔ آمین۔
جو لوگ خود متنازع انتخابی عمل کے حوالے سے تنقید کا سامنا کر رہے ہوں، انہیں کم از کم ایوان میں ایسا رویہ اختیار نہیں کرنا چاہیے جو عوامی ��عتماد کو مزید مجروح کرے۔ اسمبلی عوام کے مسائل حل کرنے کی جگہ ہے، ویپ انجوائے کرنے کی نہیں شرم آنی چاہیے آپکو
⬛️ وفاقی اور صوبائی حکومت دونوں مل کر صوبے کے عوام کے آئینی حقوق پامال کر رہی ہیں۔
⬛️ خیبر پختونخوا کے وسائل پر دوسروں کا قبضہ اور یہاں کے عوام کی محرومی ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے۔
⬛️ گیس اور تیل درازندہ (ڈیرہ اسماعیل خان) کی سرزمین سے نکل رہی ہے، مگر پائپ لائن پنجاب کی جانب بچھائی جا رہی ہے۔
⬛️ آئین کے تحت صوبے کے وسائل پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔
⬛️ خیبر پختونخوا روزانہ تقریباً 500 ملین کیوبک فٹ گیس پیدا کرتا ہے، مگر اسے اپنی ہی پیداوار میں سے صرف 150 ملین کیوبک فٹ گیس فراہم کی جا رہی ہے۔
⬛️ ایف آر درازندہ میں مقامی آبادی کو اعتماد میں لیے بغیر پنجاب کی جانب گیس پائپ لائن ناقابل قبول ہے۔
⬛️ یہ رویہ آئین، وفاقی اصولوں اور مقامی عوام کے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
⬛️ بدقسمتی سے اپنی ضرورت سے کئی گنا زیادہ گیس اور بجلی پیدا کرنے کے باوجود خیبر پختونخوا میں گھریلو اور صنعتی ضروریات کے لیے گیس اور بجلی دستیاب نہیں۔
⬛️ کارخانے بند ہو رہے ہیں، سرمایہ ک��ری ختم ہو رہی ہے اور بے روزگاری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
⬛️ دوسری طرف پنجاب، جہاں گیس اور بجلی کی پیداوار سب سے کم ہے، وہاں صنعتوں اور گھریلو صارفین دونوں کو بلا تعطل فراہمی جاری ہے۔
⬛️ اگر گندم پر پنجاب کا حق تسلیم کیا جا سکتا ہے تو پختونخوا کی گیس، تیل اور بجلی پر یہاں کے عوام کا آئینی حق کیوں تسلیم نہیں کیا جا رہا؟
⬛️ وفاق صرف گیس اور بجلی ہی نہیں بلکہ ان وسائل کی مد میں پختونخوا کے مالی واجبات ادا کرنے سے بھی گریز کر رہا ہے۔
⬛️ پختونخوا کے وسائل لوٹنے میں صوبائی حکومت سہولت کار بنی ہوئی ہے۔
⬛️ پختونخوا کی محرومیوں میں اضافے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت ایک ہی صفحے پر ہیں۔
⬛️ جن قوتوں کی خوشنودی کے لیے دونوں حکومتیں سرگرم ہیں، انہیں عوام کی بجائے صرف پختونخوا کے وسائل سے دلچسپی ہے۔
⬛️ مطالبہ کرتے ہیں کہ کوٹ پلک، درازندہ اور خیبر پختونخوا کے دیگر گیس و تیل پیدا کرنے والے علاقوں کے عوام کو آئین کے مطابق فوری طور پر گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، مقامی آبادی کو اعتماد میں لیا جائے، رائلٹی اور دیگر مالی حقوق شفاف انداز میں ادا کیے جائیں اور صوبے کے قدرتی وسائل پر اس کا آئینی حق عملی طور پر تسلیم کیا جائے۔
⬛️ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے وسائل پر کسی بھی قسم کا ڈاکہ ہرگز قبول نہیں کرے گی اور صوبے کے آئینی، معاشی اور وسائل کے حقوق کے لیے ہر سیاسی، آئینی اور جمہوری فورم پر بھرپور آواز اٹھاتی رہے گی۔
#ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty