السلام علیکم!
میں محمد ابوذر سکنہ بستی ہماؤں جھوک اعظم تحصیل کبیروالا خانیوال کا رہائشی ہوں
ہمارا چھوٹا بچہ جس کو مورخہ 13 اگست 2025 دن دہاڑے اس کے گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 3 آدمیوں نے اغواہ کیا اور پھر اسے زیادتی کا نشان�� بنایا
اس لیے خدارا ہماری مدد کی جائے ہم ان کرپٹ پولیس اور موضع کے بڑے امیر زادوں وڈیروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے براہ کرم وزیراعلی مریم نواز صاحبہ، ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک صاحب ، آرپی او ملتان آپ سے اپیل ہے کہ ہماری مدد کی جائے ہمارے ہی بچے سے زیادتی کی گئی
@DcKhanewal@MaryamNSharif@CMpunjabMNS@CommissionerMu2 میرا حکومت پنجاب سے سوال ہے کہ پھر سرکاری ہسپتال بنائے ہی کیوں ہیں بند کر دیں کہتے ہیں ڈاکٹر 9 بجے آئیں گے تو آپ کا مریض چیک کرے گا نائٹ ڈیوٹی والے ڈاکٹر اپنے کمروں میں اے سی چلا کے مزے سے سو رہ�� ہیں یہ کہاں کا انصاف ہیں یہ ہیے آپ کی ترقی یہ ہیں آپ کے کام کہ غریب عوام آج بھی
@DcKhanewal@MaryamNSharif@CMpunjabMNS@CommissionerMu2 السلام وعلیکم
آج صبح 5 بجے ٹی ایچ کیو کبیر والا میں ایک مریض کو لے کر گیا ہوں بچہ پیدا ہونا تھا ہسپتال میں کوئی عملہ موجود نہیں تھا ہ�� طرف سناٹا چھایا ہوا تھا صفائی والے نے بتایا کہ سب سو رہے ہیں اور اس وقت آپ کے مریض کو کوئی چیک نہیں کرے گا آپ مریض کو کسی اور ہسپتال لے جائیں
@maryamnawazkhan میرا حکومت پنجاب سے سوال ہے کہ پھر سرکاری ہسپتال بنائے ہی کیوں ہیں بند کر دیں کہتے ہیں ڈاکٹر 9 بجے آئیں گے تو آپ کا مریض چیک کرے گا نائٹ ڈیوٹی والے ڈاکٹر ��پنے کمروں میں اے سی چلا کے مزے سے سو رہے ہیں یہ کہاں کا انصاف ہیں یہ ہیے آپ کی ترقی یہ ہیں آپ کے کام کہ غریب عوام آج بھی
@maryamnawazkhan السلام وعلیکم
آج صبح 5 بجے ٹی ایچ کیو کبیر والا میں ایک مریض کو لے کر گیا ہوں بچہ پیدا ہونا تھا ہسپتال میں کوئی عملہ موجود نہیں تھا ہر طرف سناٹا چھایا ہوا تھا صفائی والے نے بتایا کہ سب سو رہے ہیں اور اس وقت آپ کے مریض کو کوئی چیک نہیں کرے گا آپ مریض کو کسی اور ہسپتال لے جائیں
السلام وعلیکم
آج صبح 5 بجے ٹی ایچ کیو کبیر والا میں ایک مریض کو لے کر گیا ہوں بچہ پیدا ہونا تھا ہسپتال میں کوئی عملہ موجود نہیں تھا ہر طرف سناٹا چھایا ہوا تھا صفائی والے نے بتایا کہ سب سو رہے ہیں اور اس وقت آپ کے مریض کو کوئی چیک نہیں کرے گا آپ مریض کو کسی اور ہسپتال لے جائیں
میرا حکومت پنجاب سے سوال ہے کہ پھر سرکاری ہسپتال بنائے ہی کیوں ہیں بند کر دیں کہتے ہیں ڈاکٹر 9 بجے آئیں گے تو آپ کا مریض چیک کرے گا نائٹ ڈیوٹی والے ڈاکٹر اپنے کمروں میں اے سی چلا کے مزے سے سو رہے ہیں یہ کہاں کا انصاف ہیں یہ ہیے آپ کی ترقی یہ ہیں آپ کے کام کہ غریب عوام آج بھی