پاکستان کی قدر کرو اس کو مضبوط بناؤ اس کی فوج کو مضبوط بناؤ
چند ماہ قبل ہی اگر پاکستان کی فوج مضبوط نہ ہوتی تو پاکستان بھی غزا بن چکا ہوتا
دنیا فلسفوں سے نہیں عمل اور تلوار کی زبان سمجھتی ہے
کشمیر پر اندرونی سچ یہی ہے جو ابصار صاحب بتا رہے ہیں باقی بیرونی شیطانی طاقتیں بھرپور فائدہ اُٹھا رہے ہیں
عاصم منیر صاحب اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیریں وگرنہ ساری محنت ضائع ہو جائے گی
میرے سات منٹ ضائع نہیں ہوئے یہ سُن کر
جج جرنیل میڈیا اور گندی نسل کی کہانی ابصار عالم کی زبانی
بچی پر تشدد کرنے والی ملزمہ سومیہ کو جلد گرفتار کیا جائے آج حفاظتی ضمانت کا آخری دن ہے سول جج عاصم حفیظ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا کر شامل تفتیش اور چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیا جائے
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
ایک شخص چیف جسٹس کو کیسے اجازت دی جا سکتی ہے کہ وہ سب کچھ بن جائے ، چیف جسٹس وزیراعظم بھی بن جائے ، وزیرداخلہ بھی ، وزیر دفاع بھی، پارلیمنٹ بھی ، حکومت بھی بن جائے ؟ ، نواز شریف
یہ نوسرباز پوری دنیا کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ پاکستان ایک دہشتگرد ملک ہے یہاں کسی کی جان محفوظ نہیں،
یہ نمک حرام اس ملک کا 4 سال وزیراعظم رہا ہے،
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے سُخن فروش کو مر جانا چاہیے
حکومتی موقف کے بعد بھی اگر یہ تین رکنی بنچ کیس کی سماعت جاری رکھے گا تو یہ تاریخ کا دب سے متنازع بینچ ہوگا۔ چیف جسٹس صاحب کو چاہیے کہ ضد اور انا چھوڑ کر فل کورٹ بینچ بنائیں کیونکہ حکومت اس متنازع بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کرے گا #WeRejectOneManShow