@KhawajaMAsif ارے میاں آپ لوگ اتنے ہی سمجھدار اور وفادار ہو تو ہمسایہ بردار اسلامی ملک افغانستان سے کیوں نہیں امن مذاکرات کر لیتے؟آزاد کشمیر ، گلگلت ،پختونخواہ، بلوچستان اور سندھ میں لگی آگ کیوں نہیں بجھا دیتے؟ مہنگائی کیوں کم نہیں کردیتے؟
نااہل نا ہنجار حکومت
اپنے وزراء ،بیوروکریسی ،کا فری پٹرول ختم کیا جو عوام پر یہ پٹرول بم گرا دیا،ایک ہی بار ایٹم بم گرا دیں جان چھوٹ جائے ہماری لگے ہاتھوں پتہ بھی چل جائے گا کہ چلتا بھی ہے یا نہیں
بے شرم حکومت بھی اور ان کے لانے والے بھی
تف ہے
چند #پاکستانی علماء نے #افغانستان کے ساتھ جاری جنگ کو جہاد کہا ہے اور اس طرح چند افغان علماء نے بھی اس طرح بیانیہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ بجائے اس طرح کے بیانات سے بہتر یہی ہوگا کہ اس مبارک مہینے میں جنگ بندی اور صلح کے لئے کام کیا جائے۔ ویسے دونوں ملکوں میں عوام جنگوں سے تنگ ہیں
وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ أَهْلِهَا
له خپلي کورنۍ او له خپلو خلکو يې مشهور سړی شاهدي اداء کوي چي د افغانستان په وړاندي د پاکستان پالیسي هر وخت له منافقت، شیطانت، رزالت او دښمنۍ ډکه ده.