عمران خان تک تو ہماری آواز نہیں پہنچے گی، لیکن ہم اپنی آواز بُلند کرکے کہتے ہیں، عمران خان زندہ باد! جس ہمت سے وہ لڑ رہا ہے اور جتنی قربانیاں دے رہا ہے، میں اُسے سیلوٹ کرنے آیا ہوں۔“
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی
یہ دنیا میں بتاتے ہیں کہ ہمارا عمران خان کے کیسز سے کوئی تعلق نہیں ہے اور کیسز عدالتوں میں ہیں، آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ عدالت عمران خان کے حق میں فیصلہ دیتی ہے اور یہ اس پر عملدرآمد ہی نہیں کرتے،
علیمہ خان
ہمارا مقابلہ طاقت کے نشے میں مست لوگوں سے ہے جن کے نزدیک ملک کا مفاد، قوم کا اتحاد، اداروں کی عزت کی بحالی معنی ہی نہیں رکھتی ، ہم مکمل تیاریوں کے ساتھ نکلیں گے،
جنید اکبر خان
اگر 27 ستمبر کو لاکھوں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آتی ہے تو پھر گولی تو دور کی بات ان کو ڈنڈا چلانے کا بھی موقع نہیں ملے گا
لیکن شرط ہے عوام کی تعداد، عمران ریاض بلکل درست کہہ رہے ہیں
🚨🚨 بریکینگ نیوز : فوج ہمیشہ اپنے بُرے بندوں کو پروٹیکٹ کرتی ہے۔ عادل راجہ کا انکشاف!!🔥🔥🛑
کہاں ہے,؟ حامد میر جو کہتا تھا کہ کرنل کا کورٹ مارشل ہوگا؟ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ کچھ نہیں ہوگا ۔ اب بتاؤ کہاں پہنچا وہ کورٹ مارشل؟🔥🚨
اسلام آباد : میلوڈی مارکیٹ میں ایف آئی اے آفس کے باہر صحافی احتشام عباسی پر نامعلوم افراد کا حملہ
حملے کے نتیجے میں صحافی احتشام عباسی شدید زخمی
@ICT_Police
انگلش سابق کرکٹرز عمران خان کی حیریت دریافت کر رہے ہیں جس پے رمیز راجہ نے سچ سچ بتایا کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے انکو پچھلے 3 سال سے قید کیا ہوا بہت مشکل حالات میں رکھا ہوا عمران خان کو.....
”میرے پاکستانیوں! ستائیس ستمبر کو آپ لوگوں نے پاکستان کی تاریخ اور تقدیر دونوں بدلنی ہے، میں آپ کو لیڈ کروں گا اور عمران خان کو رہا کروا کے واپس آئیں گے!“
وزیراعلی @SohailAfridiISF کا بشام میں سٹریٹ موومنٹ کی ریلی سے خطاب
#LongMarchOnSeptember27th
After Javed Miandad, it is now Moin Khan!
Another former Pakistani captain raises his voice for the legend of the cricketing world, Imran Khan!
The former PM and World Cup winning captain, Imran Khan remains arbitrarily detained for 1120 days; incommunicado; vision loss in right eye, deteriorating health concerns, life at risk.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
بٹگرام میں عوام کا سمندر وزیراعلی سہیل آفریدی کے قافلے کے ساتھ چل رہا ہے، یہ عوام 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے نکلنے کو تیار ہے ۔ #LongMarchOnSeptember27th
جس وقت قاسم اور سلیمان عالمی محاذ پر لڑ رہے ہیں اور ساری دنیا عمران خان کیلئے آواز اٹھا رہی ہے عین اس وقت پاکستان میں ہزاروں افراد نکل کر اپنی آواز بلند کررہے ہیں
انشاءاللہ 27 ستمبر کو پورے پاکستان کی عوام یکجا ہو کر نکلے گی
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
اگر پاکستان کرکٹ بورڈ سکائی سپورٹس کو دھمکی نہ دیتا تو شاید عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو سکائی سپورٹس تک محدود رہتا.
شکریہ سکائی سپورٹس
بہت بہت شکریہ پی سی بی