سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
اس ذات (اللہ) کی قسم ہے جس نے دانہ پھاڑا (فصل اگائی) اور مخلوقات پیدا ��یں، میرے ساتھ نبی امی ﷺ نے یہ وعدہ کیا تھا کہ میرے (علی رضی اللہ عنہ کے) ساتھ محبت صرف مومن ہی کرے گا اور (مجھ سے) بغض صرف منافق ہی رکھے گا۔
(مسلم: 131/78)
مولوی قوم پہ بوجھ اور معاشرے کا عضو معطل ہے؟ داڑھی پگڑی اور مدرسے سے وابستہ لوگوں کا کردار۔ سیکولر اور لبرل طبقے کی آنکھیں کھول دینے والی ویڈیو
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
https://t.co/gZSzS8BOPC
صحیح سند سے حضرت عوف بن مالک کی روایت سے لکھا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
خواب 3(قسم کے) ہوتے ہیں :
1) آدمی کو رنجیدہ کرنے کیلئے شیطان کی طرف سے تخویف
2) بیداری میں آدمی بعض باتیں کرتا یا ان کا ارادہ کرتا ہے۔ پھر خواب میں انہی کو دیکھ لیتا ہے (یعنی حدیث نفس)
۔ 3) نبوت کے+
پاکستان کو اگر قدرتی سیاحتی مقام کہا جائے تو بےجا نہ ہوگا کیونکہ اس ملک کی خوبصورتی کی کوئی سرحد نہیں- آپ کو پاکستان کے چاروں صوبوں میں ہی انتہائی خوبصورت اور حسین سیاحتی مقامات دکھائی دیں گے- انہی میں سے ایک پرکشش مقام سیاحت کے دیوانوں کے لئے پیر ابراہیم چشمہ
📸 Majid Hussain
بارش شروع ہو گئی مقامی آبادی راشن سے زیادہ خیمے مانگ رہی ہے تاکہ سر چھپایا جا سکے۔ صوبائی ہو یا وفاقی کسی حکومت کا کوئی وجود نہیں ۔ خدارا ان کی مدد کیلیے آگے آئیے
@HamidMirPAK@iqrarulhassan
میجرسعیداحمدشہید کےوالدکی شہید بیٹےکی ٹوپی کوچومتے ہوئے وصول کرتےاورپیش کرنےوالےآرمی آفیسرکی ان سےبےاختیار اور والہانہ اظہارعقیدت کا منظر ۔بےشک قوم اپنےبہادر شہیدوں اور انہیں شوق شہادت کادرس دینےوالےوالدین کی سدا احسان مندرہے گے۔ پاکستان زندہ باد۔ #HelicopterCrash
لاہور کی تمام پناہ گاہوں میں بہترین انتظامات کا عمل مکمل کر دیا گیا ہے. ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران نے پناہ گاہوں کا دورہ کیا اور وہاں پر مسافروں اور بے سہارا افراد کے قیام کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی.
حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم
افغانی دستار کیساتھ
ہمالے کی بلندی بھی تری رفعت پہ نازاں ہے
جو سچ کہیے تو حیرت خیز ہے ذوقِ نمو تیرا
کلہ رکھتا نہیں گرچہ ، مگر سلطانِ عالَم ہے
بجے گا یوں ہی ڈنکا تا قیامت چار سو تیرا
فضیل احمد ناصری
نماز عشاء منافقوں پر مشکل نماز !
نبی کریمﷺ نے فرمایا: ”منافقوں پر سب سے بھاری نماز عشا اور فجر کی نماز ہے اوراگر انھیں ان نمازوں کے ثواب کا اندازہ ہو جاتا، تو گھٹنوں کے بل چل کر آتے۔
( صح��ح بخاری:657)
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی افغانستان کے علماء کرام کیساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں آپ نے اپنے محبت ومسرت سے بھرپور تاثرات کا اظہار کیا۔
دینی مدارس کے فارغ التحصیل علماء کرام کے بارے میں یہ تاثر غلط ہے کہ ”مُلا کی دوڑ مسجد تک“،👇🏻
یہ بچے ہمارے بچے ہیں، ہمارے ملک کا مستقبل ہیں۔ بلوچستان میں آفت کا وقت، قوم کی آزمائش کا وقت ہے۔ بلوچستان نے مجھے ہمیشہ کھلے بازوؤں اور کشادہ دل کے ساتھ خوش آمدید کہا ہے، میں اپنے بچوں کا دکھ بانٹنے اور مشکل وقت میں ان کے آنسو پونچھنے خود بلوچستان جا رہا ہوں۔
یہ شامی بچہ ایلان کردی نہیں ہے جس کی ننھی منی بے گور و کفن جسم سمندر کے کنارے ملا تھا جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا. یہ ننھا منا جسم بلوچستان سیلاب سے متاثرہ ہے جس کے لیے دنیا تو کیا اس ملک کے کرتا دھرتا بھی آنسو نہ بہائیں. یہ بھی پاکستان کے باشندے ہیں، یہ بھی انسان ہیں۔