میری ذاتی راۓ —
وفاق میں حکومت سازی کیلئے سادہ اکثریت کسی کے پاس نہیں -
باھمی نفرت عروج پر ھے-
شدید معاشی بحران سے نکلنے،تقسیم در تقسیم کا عمل روکنے ،سیاسی تناؤ اور باھمی تلخیاں کم کرنے کیلئے
انا ضد اور بدلے کے بُت توڑ دیے جائیں -
ایک خاص مدت کیلیے قومی اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل پر ٹھنڈے دل سے غور کیا جاۓ -
admin
وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے ۵ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی کریں گے انشاءاللّہ۔
نوازشریف کی تینوں حکومتوں میں عوام نے واضح اکثریت دی تھی اور یہ بات وہ انتخابی تقاریر میں میں واضح کر چکے ہیں کہ وہ کسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ جو لوگ نواز شریف کے مزاج سے وقف ہیں انھیں نواز شریف کے اصولی موقف کا پتہ ہے۔ شہباز شریف اور میں ان کے سپاہی ہیں، انکے حکم کے پابند ہیں اور ان کی سربراہی اور نگرانی میں کام کریں گے- اللّہ ہمیں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰
مانسہرہ جلسہ گاہ کے قریب روڈ پہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں , تمام قافلے جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں , الحمدللہ مانسہرہ آج بھی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے
#مانسہرہ_نوازشریف_کا