ساری قیادت سے مؤدبانہ گزارش ہے۔۔ 24 نومبر کو عمران خان کو رہا کرانے تک احتجاج جاری رکھیں✊
ہم اپکو سپورٹ کر رہے ہیں ✊ بزدلی کی گنجائش نیشتہ ✊ فائنل مطلب فائنل ✊
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے طرف سے بہت بہترین قدم۔۔۔✌
نشے میں مبتلا لوگوں کیلئے جو سڑکوں پر پڑے ہوتی ہے ان کیلے ہسپتال قائم کردیا پہلے مرحلے میں 2000 نشیوں کے علاج ہوگے
اسلامی نظریاتی کونسل نے بلاک ویب سائٹس تک وی پی این کے زریعے جانے کو تو اسلامی اخلاقیات کے خلاف قرار دیدیا لیکن پچھلے 30 ماہ سے پاکستان میں رات و دن جاری اسلامی تعلیمات اور اسلامی اخلاقیات کے بَر خِلاف انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں، ظلم، جبر وتشدد اور یزیدیت پر کوئی فتویٰ تو کیا ہلکی سے مذمت بھی نہیں کی، اسلامی نظریاتی کونسل اپنے مالی مفادات اور عہدوں کے لیے بنائی گئی ایک غیر اسلامی غیر نظریاتی کونسل ہے جو شریفوں اور مقتدرہ کے حکم پر چلتی ہے، یہ کونسل اگر اتنی ہی اسلامی اور نظریاتی ہوتی تو اس کھلی فسطائیت کی پر زور مذمت کرتی۔
کیا عمران خان پر فائرنگ اور قاتلانہ حملے شرعی تھے؟ ارشد شریف اور ظل شاہ کا قتل شرعی تھا؟ تحریکِ انصاف کے 40 بیگناہ کارکنان کی شہادت شرعی تھی؟ باپ کو پکارتے ننھے فرشتے عمار فاروق کی شہادت شرعی تھی؟ عمران خان کی 100 سے زیادہ جعلی مقدمات میں بیگناہ قید شرعی ہے؟ عدت جیسا گھٹیا کیس شرعی تھا؟ پی ٹی آئی کارکنوں پر جعلی مقدمات بنانا اور پھر پولیس کا ان کے گھروں میں توڑ پھوڑ کر کے قیمتی سامان، زیور، پیسے چوری کرنا شرعی ہے؟ چادر و چار دیواری کی پامالی کر کے عوام کے گھروں پر غیر قانونی چھاپے مارنا شرعی ہے؟ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹنے شرعی ہے؟ لوگوں کے گھروں، کاروبار اور روزگار کو تباہ کرنا شرعی ہے؟ سوشل میڈیا کارکنوں کی سیاسی اختلاف رائے پر غیر قانونی گرفتاریاں اور ان کے گھر والوں کا اغواء شرعی ہے؟ حلف اٹھا کر آئین کی پے در پے خلاف ورزیوں شرعی ہیں؟ 9 ماہ کے بچے کو زمین پر پھینکنا شرعی ہے؟ طلبا پر ظلم شرعی ہے؟ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف سے منصف اعلیٰ کا غیر آئینی و قانونی طور پر انتخابی نشان چھیننے کا فیصلہ شرعی تھا؟ فارم 47 کا استعمال کر کے انتخابات میں دھاندلی کرنا شرعی تھا؟ ہارے ہوئے لوگوں کا حلف اٹھا کر اسمبلیوں میں بیٹھنا شرعی ہے؟ مہنگائی کو ناقابل برداشت حد تک بڑھانا شرعی ہے؟ سوشل میڈیا پر خواتین پر حملے کرنا شرعی ہے؟ عدلیہ کو نقصان پہنچانا، ججز کو بلیک میل کرنا اور خفیہ طور پر ان کی ویڈیوز بنانا شرعی ہے؟ کرپٹ لوگوں کو راتوں رات عدالتوں سے کلین چٹ دلوانا شرعی ہے؟ میڈیا پر قدغن لگانا شرعی ہے؟ آزادیء اظہار پر پابندی لگاتے ہوئے صحافیوں، بلاگرز، اور یوٹیوبرز کو ہراساں کرنا شرعی ہے؟ سیاسی قیدیوں کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھنا اور ان کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کرنا شرعی ہے؟ لوگوں کو غائب کرنا اور بغیر مقدمے کے حراست میں رکھنا شرعی ہے؟ جمہوری عمل کو روکنے کے لیے آئینی اصولوں کی خلاف ورزی شرعی ہے؟ سیاسی جماعتوں کے جلسوں اور ریلیوں پر غیر قانونی پابندیاں عائد کرنا شرعی ہے؟ انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں شرعی ہیں؟ اوورسیز پاکستانیوں کی ماؤں، بہنوں کا اغواء شرعی ہے؟
ٹرینڈ الرٹ 🛑
سب یہ ٹرینڈ #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو شروع کریں کیونکہ پچھلے چار دنوں سے عمران خان کے حق میں کوئی ٹرینڈ نہیں ہورہا۔ جو آپ کے ہاتھ میں ہیں وہ خان صاحب کی رہائی کے لئے ضرور کریں۔ آپ جہاں بھی ہیں آواز اٹھائیں خان کی رہائی کے لئے
آواز اٹھائیں 🛑
لندن میں احتجاج کے بعد پی ٹی ائی ایکٹیویسٹ سارہ میر کی والدہ کو بار بار تنگ کیا جا رہا ہے لیکن بد قسمتی سے سارہ میر کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی۔ جتنا بھی ہوسکے آواز اٹھائیں اور سارہ میر کا ساتھ دیں