نال سلوک دے بول وے ماہی اسی
ہاں پردیسی پکھی
تیں محبوب دے درشن کارن اسی
بیٹھے اوڈیکاں رکھی
جب تک ساقوں نظر نہ آویں ساڈی
تھک تھک جاون اکھیں
غلام فریدا او نیوں مڑ دے جناں
لزلت عشق دی چکھی
آصفہ بغیر تجربے کے بلامقابلہ ایم این اے بن گئیں، مریم بغیر تجربے کے وزیراعلیٰ بن گئیں، بڑے سیاسی خاندانوں کی خواتین بغیر کسی تجربے کے اراکین اسمبلی بن گئیں مگر عام پاکستانی کی بیٹی ماسٹرز کرکے بھی 15 ہزار روپے ماہانہ پر کام کرے۔
@tariqmateen ووٹر لسٹوں میں ہیرا پھری
بوگس ووٹ اور ووٹر لسٹوں میں
ووٹروں کے پولنگ اسٹیشنز بدلنا
رجسٹرڈ ووٹرز سے زیادہ ٹرن آؤٹ
پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ
کا نہ ملناں کیا یہ سب نہیں ھوا
آہستہ آہستہ لوگوں کے ذہن میں بات بٹھائی جا رہی ہے کہ انتخابات وغیرہ کچھ نہیں ہوتے بلکہ سرکار مائی باپ پہلے ہی انتخابی نقشہ طے کر لیتی ہے کہ یہاں سے کس نے جیتنا ہے اور وہاں سے کس نے جیتنا ہے۔ میں اس پر یقین نہیں کرتا اور ساتھ میں یہ بھی کہہ رہا ہوں کہ سرکار مائی باپ انتخابی عمل پر کنٹرول چاہتی ہے لیکن جب عوام کا ٹرن آؤٹ آتا ہے تو آپ کو تمام تر کاوشوں کے باوجود 8 فروری 2024 کو 93 سیٹیں اس جماعت کو دینا پڑتی ہیں جس کو آپ نے انتخابی نشان سے محروم کیا۔ ہم صحافیوں کی اکثریت اس بات پر ایمان لے کر بیٹھی ہوئی ہے کہ بالآخر سرکار مائی باپ نے بتانا ہے کہ اس صوبے میں کون ہوگا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
@javeednusrat
پاکستانی قابض فوج نے آزاد کشمیر میں گزشتہ بیس برسوں کے دوران گیارہ وزیراعظم تبدیل کروائے،
بھارتی کشمیر میں گزشتہ بیس برسوں کے دوران پانچ وزرائے اعلی عوامی مینڈیٹ کے ذریعے منتخب ہو کر آئے اور مدت ملازمت پوری کر کے گئے
پاکستان آرمی نے آزاد کشمیر کو کبھی آزاد ہونے نہیں دیا🔥