The Prophetﷺ Said:
Soon there will be 30 evils (i.e false prophets) in this Ummah, everyone would claim that I am a prophet.
Even though
"اَنَا خَاتَمُ النَبِیِّیْنَ لَانَبِیَّ بَعْدی"
I am the last Prophet, there would be no Prophet after Me
(Tirmidhi, Vol.4, P69, H2219)
مخدوم ہاؤس لاہور:
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مخدوم ہاؤس آمد
سابق گورنر پنجاب و صدر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود کی عیادت کی اور نِیک خواہشات کا اظہار کیا۔
@BBhuttoZardari@SyedAMahmud@SaleemHaiderPPP
Congratulations to the voters and supporters of #PPP as President Asif Ali Zardari creates a new history! The first civilian to get elected as President of #Pakistan 🇵🇰 for the second time. #PresidentAAZardari
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد: اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین موجود
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کرنے سے ہوا
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات اور اس کے حوالے سے عوام کے ردعمل پر بات چیت
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات کے بعد ملک کے مستقبل کے حوالے سے گفتگو
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ملک کی سیاسی، معاشی اور حکومتی صورت حال کے حوالے سے مختلف تجاویز
@BBhuttoZardari@AAliZardari