نیوز الرٹ
اعتزاز احسن اور چودھری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی۔ اچھی شہرت اور کرپشن سے پاک جتنے لوگ پیپلز پارٹی یا ن لیگ میں ہیں ان کیلئے پی ٹی آئی کے دروازے کھلے ہیں
Thousands are protesting in the Swat region of Pakistan (in Mingora). Protesters are protesting the Pakistani government's lack of action to combat the resurgence of militancy and terrorism along the Pakistan-Afghanistan border. Take a look:
https://t.co/x3E3vI9MrN
مریم نواز عمران خان کے اوپر دو ہزار بوتل چوری کرنے کا الزام لگا رہی ہے، پہلے اپنے کرتوت تو دیکھ لو، جہاز میں دیا ہوا کھانا بھی بیگ میں ڈال کر لے جاتی ہے۔۔۔!
@MaryamNSharif
پوری قوم کے دل عمران خان کے ساتھ دھڑکتے ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن ہے آج آپ نے عمران خان کی جانب قدم بڑھایا تو قوم سڑکوں پر نکل آئی سوچو ہاتھ لگایا تو قوم کیا کرے گی۔
Video credit: @AishaKhanPK
جب نیب خود ہی مریم نواز کا مقدمہ لڑے تو پھر عدالت کیا کرے؟کیا بائیس کرؤڑ پاکستانیوں کا یہ حق نہیں کہ ملک کا تین بار وزیراعظم رہنا والا شخص بتائے اس کےخاندان نے لندن میں کیسے جائیداد خریدی؟ جو منی ٹریل یہ بتاتے ہیں اس سے تو لگتا ہے اونٹوں پر پیسے لندن بھیجےگئے۔ نیوز بیٹ میں گفتگو
پورے ملک میں افراتفری اور انتشار پھیلانے پر اس جھوٹ بولنے والے ادارے کیخلاف عدالت کو دہشت گردی کا مقدمہ قائم کرنا چاہئے
ملک میں خون خرابہ کروانے کی سازش ناکام ہو گئ تو یہ ڈرامہ؟
امید ہے عدالت عالیہ و عظمی اس پر نوٹس لیں گی
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن