م��بت یونہی رسوا کرتی ہے
محبت یونہی ملول رکھتی ہے
محبت خاک کو گوہر اور
شاہ کو فقیر بناتی ہے
محبت خاص کو عام اور
بدتر کو برتر بناتی ہے
کبھی دریا سمیٹ لیتی ہے
کبھی قطرہ بھی بہا دیتی ہے
محبت ہنسنے والوں کو
محبت میں رلا دیتی ہے
کبھی عمروں کی تلخیاں
اک التفات کے بدلے
محبت بھول جاتی ہے
رشتے بنانے سے پہلے رشتوں کا تقدس سیکھیں
باتیں بنانے کے لیے الفاظ تو بہت سارے میسر ہوتے ہیں لیکن
کردار بنانے کے لیے اعمال درکار ہوتے ��یں
#سيد_ذادہ
#فروغ_اردو
اگر کسی کی محبت آپ کے لئے سچی ہے تو اس کے لئے کچھ بھی کرنا اچھا لگتا ہے چاہے اس کے لئے چار آنسو بھی بہا لیں تو کوئی پرابلم نہیں لیکن جس کو ہماری فکر تک نہیں اس کے لئے اپنے آپ کو دکھی کرنا مطلب خود کی زنــدگی کا سکون برباد کرنے کے برابر ہے
اور جان لو کہ ربّ آنکھوں کی روشنی سے نہیں دل کے نور سے نظر آتا ہے ضرورت اپنے اندر کے جہان کو روشن کرنے کی ہےاور دل کا جہان تب روشن ہو گا جب ہم ہر برائی سے بچنے کی کوشش کریں گے اپنی تنہائی کو پاک رکھیں گے اپنے نفس پر کنٹرول رکھیں گے اور اپنے ربّ کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیں گے
بندے کا ایک رب ہے جس سے ��ہ ملاقات کرے گا اور ایک گھر ہے جس میں وہ رہے گا پس ضروری ہے کہ وہ اپنے رب کو ملنے سے پہلے اسے راضی کرے اور گھر جانے سے پہلے اسے تیار کرے۔!!
سب کو معاف کر کے سویا کریں.!
(الفَـوائِـد﮼ لإبنْ القَـيـم)
𝗚00𝗗 𝗡𝗶8 𝗦𝘄𝗲𝗲𝘁 𝗗𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀🤍🖤
ساری دنیا کو سمجھانا آسان ہوتا ہے
بس اپنے لیے ہی لفظ ختم ہو جاتے ہیں
اپنے زخموں کے لیے ہی مرہم نہیں ملتا جب بات
اپنی ذات پر آتی ہے تو کوئی لفظ کارگر نہیں ہوتا ہر تدبیر الٹی ہو جاتی ہے
#سید_ذادہ