پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا ساتواں قومی کانگرس ۱۹ اور ۲۰ دسمبر کو کویٹہ میں ھوگا. کانگرس میں اندرون ملک سمیت بیرونی ممالک سے پارٹی کے دس ہزار سے زاید مندوبین شرکت کرینگے
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگھرت سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات کے فروغ، باہمی تعاون اور جمہوریت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پشتون کلچر
پشتون کلچر ایک قدیم اور باوقار ثقافت ہے جس کی بنیاد مہمان نوازی، جرگہ، روایتی اقدار، بہادری، عزت، وفاداری اور سخاوت جیسے اصولوں پر قائم ہے
۔پشتون قوم کو پشتون کلچر ڈے مبارک ھو ..اللہ تعالی پشتنوں کے جنت نظیر وطن کو امن کا گہوارہ بناے
جمہوریت کو چلنے دو۔۔
عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کر۔
آئین اور قانون کی حکمرانی تسلیم کر
پارلیمنٹ کی خود��ختاری تسلیم کر۔
قوموں کی وسائل پر اختیار دیا جائے۔
قوموں کی برابری تسلیم کر
اچکزئی فارمولے میں ہی سب کی بھلائی ہے۔۔
اختر جان سے وعدہ کرتا ہو کیسی سازش کے تحت بلوچستان اور سندھ کو تقسیم نہیں
چالیس سال گیس دینے والے بلوچستان میں آج بھی عورتیں توے پر روٹی پکانے پر مجبور ہیں، پھر بلوچ و پشتون پاگل ہیں کہ آپ کو اپنا سونا لے جانے دیں؟ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی
کوئٹہ
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محترم @MKAchakzaiPKMAP کی صاحبزادی، @ThaterraAchak کی ضمانت منظور
ان کی جانب سے پشتونخوا لائرز کے مرکزی سیکرٹری ایڈووکیٹ حبیب اللہ ناصر اور ایڈووکیٹ برخوردار اچکزئی نے بطور وکیل مقدمے کی پیروی کی۔
دنیا میں کالونی کی جو بھی تعریف ہے، وہ مکمل طور پر پاکستان میں پشتون، بلوچ اور سندھ وطن پر لاگو ہوتی ہے۔ لہٰذا ہم بھی یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم اس ملک میں مزید کسی کی کالونی کے طور پر رہنے کے لیے تیار نہیں۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف، چيرمين پشتونخوا ميپ مشر محمود خان اچکزئی کی قیادت میں"تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا وفد سردار عطاء اللہ خان مینگل کے تعزیتی ریفرنس میں شرکت کے لیے کراچی پریس کلب پہنچ گیا
وزیراعظم پاکستان کے خط کے بعد اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کے دفاتر کے درمیان ملاقات کو طے کرنے کے حوالے سے مشاورت کا عمل شروع کردیا گیا ہے
پاکستان کے بگڑتے ہوئے حالات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ ہوا کہ جلد از جلد آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔