پشتو میں کہتے ہیں کہ خان کا نوکر ڈیڈھ خان، یہ سارے ڈیڈھ خان ہے
شھباز بھا��ی! آپ نے غریب عوام کی طاقت نہیں دیکھی۔ غریب عوام جب حملہ آور ہوتی ہے تو فرعون، نمرود اور قارون کو فارغ کردیتی ہے
ہم تب تک عوام کو منظم کریں گے، جدوجہد کریں جب تک اس غیر آئینی حکومت کا خاتمہ نہ ہو
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخواميپ چيرمين محمود خان ��چکزئی سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، اخونزادہ حسین کی ملاقات۔
ملاقات میں الیکشن ترمیمی ایکٹ، پارہ چنار کے ��الات اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کے اغواء اور ڈرانے دھمکانے پر تفصیلی مشاورت کی گئی.
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائی کیلئے لگائے گئے بھوک ہ��تالی کیمپ میں شرکت کی اور میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی۔
اس وقت پشتونوں کی ایک ہی توانا آواز جو بولان سے چترال تک گونج رہی ہے وہ اس وقت محترم مشر محمود خان اچکزئی ہے
چمن پرلت سے بنوں پرلت تک اس عمر میں پشتون قوم کو سازشوں اور ہتھکنڈوں سے بچانے کے لیے ایک مضبوط اور توانا رہبر کی طرح بول رہا ہے
#ChamanSitIn#BannuPeaceMarch