Nationalist and progressive writer.
Pashtun Progressive writers central duty general sectory.
Pkmap Sindh provincial executive member.
Political Analyst
@ashrafghani ډاکټر صېب که افغانستان ته را غبرګ سوې دا به هم د افغان او افغانستان د تاريخ زرين باب وي ستا راتګ افغانستان پر پښو نه دروي بلکې پر پښو يې زغلوي ، نو راسه افغانستان د د نړۍ د نورو هېوادونو په وړاندې وزغلوه..
@PakPMO CM
سی ایم صاحب آپ یہ مہربانی عنایت فرمائیں کہ بلور صاحب
کو گرین مسلم لیگ میں آخری کچھ ایام گزارنے کا موقع دے دے
آئے روز گرین مسلم لیگیوں کے دفاتر کے چکر لگا رہے ہیں
کشمیر کے مسئلے کا بہترین حل مشر محمود خان اچکزئی نے پیش کیا گیا ہے
اسے بنگال کی طرح آسان نہ سمجھے ورنہ ہمارے ایک اوور ہمسایہ ملک میں اضافہ ہوگا
یہ کونسا نظام ہے جس میں
پشتون غدار
بلوچ غدار
سندھی غدار
اسرائیکی غدار
کشمیری غدار
تو پھر بچھتا کون ہے
یہی تو پاکستان ہے
#Kashmiri
@TTAP_OFFICIAL آج تو یہ مظلوم محکوم اور استحصال زدہ کشمیریوں کا بھی لیڈر بن گیا
کشمیر کا مسلہ مشر محمود خان اچکزئی نے بہترین انداز میں حل پیش کیا ہے
اسے بنگال کی طرح آسان نہ سمجھے ورنہ پھر مشر بھی نہیں بچا سکتا ہے
مجھے اپنے لیڈر پر فخر ہے
محکوم قوموں کے لیے ایک توانا آواز حقیقی جمہوریت پارلیمنٹ کی خودمختاری قانون کی بالادستی بالخصوص ملک میں جاری فسطائیت کے لیے ایک مستقل حقیقی لیڈر
جس عدالتی نظام کے لیے جد و جہد کرتے ہوئے آج وہ خود وہی بے گناہ جانا پڑا
سماجی عوامی اخلاق کا تہذیب یہی کہ تمام وکلا پیش ہو جائے
#PkMap
@PublicNews_Com تمام تمام قوموں کو ان کی وسائل پر ان کا اختیار تسلیم کرے،
حقیقی جمہوریت پارلیمنٹ کی خودمختاری قانون کی بالادستی ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات
آمریت کا دایمی خاتمہ
خارجہ اور داخلہ پالیسی میں قوموں کی منشاء مرضی شامل کرے
بہترین پاکستان بنے گا
@fawadchaudhry جس طرح آپ بلوچ کو نہیں مانتے ہے وہ آپ کے ساتھ برابری چاہتا ہے
اس طرح بلوچ پشتون کو نہیں مانتا ہے اور نہ برابری مانتی ہے
اگر بلوچ آ�� سے برابری نہیں مانتی اور آپنا سب کچھ اپ کے لیے چھوڑ دیتے ہیں تو پشتون بھی تیار ہے
اپنا حق کے لیے لڑتے ہیں لیکن پشتون نے اگر صرف آواز اٹھائی تو پھر ۔
آج پشتون ایک سخت ہمہ جہت بحران اور بقا کا مسلہ درپیش ہے
زمینیں الاٹ ٹرانسپورٹ راکھ تاجر اغواء وسائل کی لوٹ مار کاروبار کے تمام راستے بند
اس پر #PkMap کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے آئندہ لائحہ عمل تیار کرنے کے بعد چمن جلس عام میں پیش کیا
یہ ہے ایک تاریخی قوم کا عظیم نواب جس کو یہ منصب عظیم افغان شہنشاہ احمد شاہ ابدالی کی طرف سے دیا گیا ہے
کل چمن جلسے میں پشتون قوم اور پشتونخوا وطن کی موجودہ معاشی قتل عام پر مسلح تنظیموں کو ڈیڈ لائن دی
اگر آپ کا رویہ پشتون قوم کے ساتھ اس طرح ہے تو کل پھر ہم سے گلہ نہ کرے
#PkMap
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا دیرینہ اور مخلص کارکن معراج پشتون یار عید سے ایک دن پہلے دانہ سر ژوب میں چیک پوسٹ پر بس سے اتار کر لاپتہ کیا گیا ہے
ہم متعلقہ سیکیورٹی اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ پشتون یار کے بارے میں معلومات فراہم کرے تاکہ ان کے خاندان اور بچوں کو تسلی ہو جائے
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اپوزیشن لیڈر تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محترم مشر محمود خان اچکزئی میڈیا سے گفتگو
#Politacs#media#Pakistan#PkMap
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اپوزیشن الائنس کی مشترکہ پ��رلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد
تحریک تحفظ آئين پاکستان سربراه پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چئيرمین قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو