شمالی علاقہ جات میں پودوں کو اکثر کسی کپڑے یا کسی اور چیز سے سختی سے ڈھانپ دیا جاتا ہے تاکہ جانوروں سے بچایا جا سکے اور مزے کی بات یہ ہے کہ جانور آزاد گھوم رہے ہوتے ہیں۔
@wasiawi@chickenkarela Hata result fake oshoi la hata polling a JUI 186 vote gantai 500 no or wajah has ki hera bo lot darul ulum sher JUi o. Baqi abadio tanasuba vote awia d hani hash.
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین