بریکنگ نیوز
پیسوں پر لائے گئے #kPK کے لوگوں سے وعدہ کیا گیا تھا کہ آدھے رستے میں پہنچ کر آپکو پیسے دے دئے جائینگے لیکن لاہور کے قریب پہنچ کر بھی پیسے نا ملنے پر سب نا صرف جلسے سے واپس گئے بلکہ ن لیگ کے جھنڈے بھی جلائے اور احتجاج کیا۔
شہریار آفریدی بھائی کے زکر پر آبدیدہ ہوگئے کہا ڈیتھ سیل میں ایسے لوگ ہیں جن کو پھانسی کا آرڈر ہے ان کو اپنےپیاروں سے ملنا دیا جاتا ہے لیکن میرے بھائی کا انتقال ہوا مجھے اس کا آخری دیدار تک نہیں کرنے دیا گیا اس چیز کا دکھ ہوتا ہے
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس صنم جاوید اور طیبہ راجہ کو مریم نواز کی انا کی تسکین کے لیے کیسے پھنسانے کی سازش تیار کی گئی ہے!
خدارا اپنے گندے سیاسی کھیل میں عورتوں کو باہر رکھیں!
لگتا ہے آپ کے ڈرون کا zoom out فنکشن خراب تھا۔ اس لئے آپ کی سہولت کے لئے مکمل تصویر حاضر ہے۔
ویسے یہ والا شو آپ اپنے ڈراینگ روم یا کسی شادی ہال میں بھی کر سکتی تھیں۔
پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے پر تو کبھی کسی جمہوری ملک میں خواتین کی تذلیل نہیں کی گئی چہ جائیکہ یہ سب ایک ایسے جمہوری ملک میں کیا جائے جو (جمہوری ہونے کے ساتھ) اسلامی بھی ہو۔ یہ خواتین کو سیاست سے نکال باہر کرنے کی سوچی سمجھی مہم ہے۔
خواتین کی پکڑ دھکڑ اور انہیں خوفزدہ اس لئے کیا جارہا ہے کہ ان کے مرد (اہلِ خانہ) سیاسی سرگرمیوں میں ان کی شرکت کی حوصلہ شکنی کریں۔
اب یہ اطلاعات تیزی سے موصول ہورہی ہیں کہ جیلوں میں بعض خواتین کیساتھ (جنسی) چھیڑ چھاڑ کے ساتھ انہیں ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
"عمران خان انتہائی مضبوط اعصاب کے مالک ہیں عمران خان گھبرائے ہوئے نہیں ہیں،100 ایم این ایز اور 200 ایم پی ایز بھی عمران خان کو چھوڑجائیں تو عمران خان کو فرق نہیں پڑتا۔ فرق تب پڑے گا جب عمران خان پی ٹی آئی چھوڑکرجائے گا"۔جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
Link: https://t.co/F7PPLeNGh9