بیشک عزت اور ذلت دینے والا اللہ تعالیٰ کی ذات ہے.
مرشد عمران خان کا اللہ تعالیٰ پر بھروسہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت قابل رشک ہے.
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے. آمین
@ImranKhanPTI
خان صاحب @ImranKhanPTI یہ آپ نے اچھا نہیں کیا، کم از کم اپنی صحت کا خیال تو رکھتے 💔💔۔
آپ کیوں اپنی ذات کی اتنی قربانی دے رہے ہیں اور کن لوگوں کے لیے؟؟
کچھ دن کے لیے ہسپتال رک جاتے تو ہماری بھی تسلی ہوجاتی۔
آپ کے بارے میں ہم آپ کے علاوہ کسی اور پر بالکل بھی یقین نہیں کرتے، حتى کہ آپ کے فیملی ممبرز پہ بھی ۔
آپ قوم کا سرمایہ ہیں اور آپ کے دشمن بہت غلیظ اور مکار۔
دو دن سے جو چل رہا تھا اور رات کو پر اسرار طور پر ختم ہوا، یہ خود ایک سوال ہے۔
ہم آپ کے چاہنے والے کس سے پوچھے، کیسے ہمیں پتہ چلے گا کہ آپ کس حالت میں ہیں؟؟
پلیز جن ورکرز سے آپ بے انتہا محبت کرتے ہیں، ان کے خاطر اپنے آپ کو مزید اذیت میں نہ ڈالیں کیونکہ کسی کو کوئی اثر پڑنے والا نہیں۔
ویسے پاکستان میں نو اپریل 2022 سے کوئی عدالت، قانون، آئین نہیں اور نہ کوئی فالو کرتا ہے۔
پھر بھی ڈیڈ لائن تک انتظار کرتے ہیں اور اگر عمل درآمد نہیں ہوا تو پھر ورکرز کو خود اپنی عدالت لگانا چاہیے کیونکہ اب مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں۔
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اب تک خان صاحب کا شفاء ہسپٹل منتقل نہ ہونا ڈھیٹ پن اور عدالتی احکامات کی حکم عدولی کا تسلسل ہے۔
ادارے پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں تو ایکشن لینے کے لئے بڑے مستعد ہوتے ہیں لیکن دوسری طرف کے لئے واضح سرد مہری ؟؟
کیا آئین، قانون تمام پاکستانیوں کے لئے یکساں ہے یا سب کے لئے مختلف کیٹیگریز ہیں؟؟؟
#BehindYouSkipper
جان کی پروا کیے بغیر ملک و قوم کی آزادی کے لیے ڈٹے رہنا ہی سچے قائد کی پہچان ہے
لوگوں نے کہا: عمران خان! آپ کی جان کو خطرہ ہے، بیرونی سازش بھی ہے، اندرونی مافیا بھی آپ کے پیچھے ہے۔
مگر جواب تھا
پاکستانیومیری جان اتنی ضروری نہیں، جتنی آپ کی آزادی اور اس ملک کی آزادی ضروری ہے
عمران خان کے ساتھ جو ظلم کیا گیا ہے اس کا ازالہ کسی بھی صورت ممکن نہیں۔
جس بندے نے پاکستان، پاکستانیوں کو نئی پہچان دی۔۔ اس کے زندگی کے تین قیمتی سال ضائع کئے گئے۔
#ResistanceTillRelease#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
اس کے لب پر ہے فسوں دل میں ریاکاری ہے
یہ محبت تو محبت کی اداکاری ہے
یہ مری آنکھ کا دروازہ ہے خستہ کتنا
یہ مرے خواب کی ٹوٹی ہوئی الماری ہے
آرب ہاشمی
#قومی_زبان
5 اگست 2023 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب سابق وزیراعظم اور پاکستان کی سب سے بڑی پارلیمانی پارٹی کے ہر دلعزیز رہنماء کو ذاتی عناد، انا اور بیرونی ایجنڈے کے تکمیل کے لیے گرفتار کیا گیا۔
تین سال سے وہ مرد آہن ہر قسم کی جسمانی، روحانی اور ذہنی اذیت برداشت کر رہا ہے لیکن اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کی۔
قوم اپنے محسن کا مان نہیں رکھ سکی اور مستقبل میں پچھتاوے کے سوا کچھ بھی دامن میں نہیں رہے گا۔
#BehindYouSkipper
عمران خان کی ناحق قید پوری قوم پہ بہت بھاری پڑی گی۔
جو ظلم کر رہے ہیں وہ تو ہیں ہی مجرم لیکن جو خاموش ہیں وہ بھی شریک جرم ہیں۔
ہزاروں سال نرگس اپنے بےنوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتے ہیں چمن میں دیدہ ور پیدا
#خان_کی_قید_قوم_پر_قرض
عمران خان کی ناحق قید پوری قوم پہ بہت بھاری پڑی گی۔
جو ظلم کر رہے ہیں وہ تو ہیں ہی مجرم لیکن جو خاموش ہیں وہ بھی شریک جرم ہیں۔
ہزاروں سال نرگس اپنے بےنوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتے ہیں چمن میں دیدہ ور پیدا
#خان_کی_قید_قوم_پر_قرض
قوم کے محسن اور لیڈر کی رہائی اب ناگزیر ہوچکی ہے۔
ملکی حالات بدتر سے بدترین ہوتے جا رہے ہیں اور دو سیاسی فیملیز کے ڈرامے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔
#رہائی_تک_جدوجہد
عمران خان کی رہائی قومی جدوجہد کے بغیر ممکن نہیں۔
پاکستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھ کر ایک قومی لیڈر کی موجودگی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
#رہائی_تک_جدوجہد