ورکر ویلفیئر بورڈ خیبرپختونخوا نے کامسیٹس ایبٹ آباد کے 300 مزدور بچوں کے 20 کروڑ روپے اسکالرشپ روک لیے۔
فنڈز نہ ملنے سے امتحان، نتائج اور داخلے خطرے
طلبہ کا اعلان: فنڈز نہ ملے تو شدید احتجج ہوگا۔ @CMKPOfficial نوٹس لیں۔ #WWB_کے_20کروڑ_دو
فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث ورکرز ویلفیئر بورڈ, خیبر پختون خواہ کے تین سو سے زائد بچوں کو وظائف جاری نہ ہو سکے۔ طلبہ کا تعلیمی سلسلہ منقطع ہو جانے کا خدشہ۔ متعلقہ تعلیمی اداروں کے سربراہوں نے بچوں کا تعلیمی اداروں میں داخلہ بند کردیا۔ بورڈ ایک اجلاس کرنے اور فنڈز کے اجراء کی اجازت نامے پر دستخط کرنے سے قاصر۔
اڈیالہ کے باہر بیٹھے تعلیم دشمنوں کو مبارک ہو کہ کم از کم یہ سینکڑوں بچے تو اب ضرور بنی گالہ پہنچیں گے
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ https://t.co/YtqzjlPvde
آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
اسامہ خان۔۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨: سینئیر صحافی حامد میر کا ایک اور بڑا انکشاف 🔥👇
ایرانی کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد اب اسرائیل گریٹر اسرائیل کی طرف تیزی سے بڑھے گا۔ اگلے چند ہفتوں کے اندر اندر ترقی سمیت سارے عرب ممالک پر بھرپور حملے کرے گا۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنانا اسرائیل کا درینہ خواب ہے، وہ اسے پورا کرنے کیلئے پورے اسرائیل میں امریکی کی مدد سے فوجی اڈے قائم کرنے جارہا ہے۔ اب افغانستان اور پاکستان اُس کا اولین ہدف ہیں۔
ملک کے سب دریاؤں کا تمام پانی بھی آصف علی زرداری کے جعلی کھاتوں اور شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے داغ دھو نہیں سکتا۔ آپ کو عمران ریاض کے سوال کا جواب دینا ہوگا کہ کل تک ملک کی بربادی کے ذمہ داروں کو 22 کروڑ پاکستانیوں کا مستقبل کیوں سونپ دیا؟ آخر کیوں؟